لیہ {صبح پا کستان} معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کی مدرسہ جامعہ القائم عیدگاہ چوک میں آمد اور علامہ سید ابوذر حسین نقوی پرنسپل جامعتہ القاءم علامہ سید مقبول حسین نقوی خطیب جامعہ مسجد سے ملاقات کی اور محرم الحرام کے دوران تمام مسالک کے علمائے کرام کی مثبت کاوشوں اور مذہبی ہم آہنگی و پرامن ماحول کے فروغ میں بہترین کردار کوخراج تحسین پیش کیا اس مو قع پر ملک فیاض حسین بھٹی ، سردار اختر حسین بروہی ۔ مولانا باقر حسین نقوی ،سید عباس رضا نقوی ناظم جامعتہ القام اور دیگر معززین اور جامعہ میں زیر تعلیم طلباء بھی مو جود تھے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










