• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور ۔سید منظور علی گیلانی پاکستان پیپلز موومنٹ (پی پی ایم ) کے چیئرمین منتخب

webmaster by webmaster
ستمبر 18, 2019
in First Page, لاہور
0
لا ہور ۔سید منظور علی گیلانی پاکستان پیپلز موومنٹ  (پی پی ایم ) کے چیئرمین منتخب

لاہور (صبح پا کستان ) پاکستان پیپلز موومنٹ (پی پی ایم ) میں شامل 16 سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر سید منظور علی گیلانی کو چیئرمین منتخب کرلیا جبکہ سیکریٹری جنرل اظہر جمیل ہونگے ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز موومنٹ میں شامل 16 سیاسی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جسکی صدارت ارشد علی انجم ایڈوکیٹ نے کی اجلاس میں متفقہ طور پر سید منظور علی گیلانی کو اتحاد کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا جبکہ سیکریٹری جنرل اظہر جمیل ، چیف آرگنائزر میجر حبیب الرحمن میو ایڈوکیٹ، وائس چیئرمین سید نوبہار شاہ ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سید ظہیر گیلانی اور سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کو بھی متفقہ طور پر پی پی ایم میں ذمہ داریاں دیدی گئی اجلاس میں سیکرٹری جنرل اظہر جمیل کی قیادت میں ایک رابطہ کمیٹی بنائی گئی جو پاکستان پیپلز موومنٹ کے 14 نکاتی پروگرام کے حوالہ سے دیگر سیاسی جماعتوں، سیاسی گروپس، سیاسی شخصیات اور دانشور حضرات سے مذاکرات کے زریعے قومی اتفاق رائے پیدا کریگی

Post Views: 20
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا مدرسہ جامعہ القائم کا دورہ

Next Post

راجن پور ۔ ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے واک اور سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لاہور (صبح پا کستان ) پاکستان پیپلز موومنٹ (پی پی ایم ) میں شامل 16 سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر سید منظور علی گیلانی کو چیئرمین منتخب کرلیا جبکہ سیکریٹری جنرل اظہر جمیل ہونگے ایک اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز موومنٹ میں شامل 16 سیاسی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جسکی صدارت ارشد علی انجم ایڈوکیٹ نے کی اجلاس میں متفقہ طور پر سید منظور علی گیلانی کو اتحاد کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا جبکہ سیکریٹری جنرل اظہر جمیل ، چیف آرگنائزر میجر حبیب الرحمن میو ایڈوکیٹ، وائس چیئرمین سید نوبہار شاہ ، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سید ظہیر گیلانی اور سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کو بھی متفقہ طور پر پی پی ایم میں ذمہ داریاں دیدی گئی اجلاس میں سیکرٹری جنرل اظہر جمیل کی قیادت میں ایک رابطہ کمیٹی بنائی گئی جو پاکستان پیپلز موومنٹ کے 14 نکاتی پروگرام کے حوالہ سے دیگر سیاسی جماعتوں، سیاسی گروپس، سیاسی شخصیات اور دانشور حضرات سے مذاکرات کے زریعے قومی اتفاق رائے پیدا کریگی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.