کوٹ سلطان ۔ ایم ایس کا تبادلہ نہ ہوا تو منگل کو جی ٹی روڈ بند کر دیں گے ۔ واحد بخش باروی
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) انتظامیہ نے سوموار تک تاجروں کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو منگل کو ضلع لیہ کے ...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) انتظامیہ نے سوموار تک تاجروں کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو منگل کو ضلع لیہ کے ...
کوٹ سلطان ۔ تنگوانی گروپ با ئے بائے ۔ جام برادری کی اچلانہ گروپ میں شمولیت کوٹ سلطان(صبح پا کستان ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) تاجروں کے حقوق کا استحصال بند کیا جائے ،انجمن تاجران کوٹ سلطان کے صدر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں ...
file foto کوٹ سلطان (صبح پا کستان) جام کلب والی بال بمقابلہ دائرہ والی بال کلب کے درمیان ریاض آباد ...
ڈرائیور پٹہ دار میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں کوٹ سلطان(مہر سرفراز واندر سے )سیاسی نشے سے چور جاگیردار چیئر ...
معروف بزرگ پیر اکبر شاہ کا سالانہ تین روزہ عرس مبارک پیر جگی شریف میں اختتام پذیر محفل سماع کوٹ ...
تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی اپ ڈیٹ یو نس مجھے عشر دینے کے بہانے گھر ...
anaya کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ڈاکٹر وقار خان کی فکری شاعری کا پہلا شعری ...
سیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان اور ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پاکستان) انتظامیہ نے سوموار تک تاجروں کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو منگل کو ضلع لیہ کے تمام روڈ ایک گھنٹے کے لیے بند کردیے جائیں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن تاجران لیہ حاجی واحد بخش باروی نے انجمن تاجران کوٹ سلطان کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انوہں نے کاہ کہ ہسپتال کے ایم ایس نے انجمن تاجران کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کر ا کے تاجروں کی غیر ت کو للکارا ہے انہوں نے کہا کہ تاجروں کے مسائل حل کرانا انجمن تاجران کے عہدیداروں کے فرائض میں شامل ہے اور وہ وقومی خدمت کا یہ فریضہ شب وروز سر انجام دیتے رہیں گے ضلعی صدر کو کہنا تھا کہ کوٹ سلطان ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجہ میں غفلت برتی جا رہے ہے اگر اس بارے میں ڈاکٹروں سے شکایت کی جائے تو وہ مقدمہ درج کر دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران کوٹ سلطان کے عہدیداروں اور ارکین پر جھوٹا مقدمہ کا خراج اور ایم ایس کوٹ سلطان کو سوموار تک تبادلہ نہ کیا گیا تو منگل کو ضلع لیہ کے تما م جی ٹی روڈ بند کر کے بھر پور احتجاج کریں گے ۔اس موقع پرممبر سپریم کونسل شیخ مطیع الرحمن ،حاجی انور گبر ،امیر مختیار،سجاد اسلم ،عطا محمد عطا،اختر ونجھیرہ،طارق بلوچ،آصف کھرل،،عمران نذیر ،چوہدری شہزاد اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
رپورٹ ۔سید عابد فاروقی