• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ جھوٹی ایف آ ئی آر خارج کریں وگرنہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے ۔ضلعی انجمن تاجران کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
اگست 15, 2016
in First Page
0

tajarکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) تاجروں کے حقوق کا استحصال بند کیا جائے ،انجمن تاجران کوٹ سلطان کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے خلاف درج جھوٹی ایف آئی آر تین د ن کے اندر خارج کی جائے ورنہ ضلع بھر کے تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاؤں ہٹرتال کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن تاجران حاجی واحد بخش باروی نے کوٹ سلطان میں انجمن تاجران کے عہدیداروں اور تاجر برادری سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ ایم ایس کوٹ سلطان کی جانب سے صدر انجمن تاجران اور جنرل سیکرٹری لگائے گئے بے نبیاد الزام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ضلعی صدر انجمن تاجران نے مطالبہ کیا ہے کہ تین دن کے اند ر جھوٹی ایف آئی آر خارج کی جائے اور ایم ایس کا کوٹ سلطان سے تبادلہ کیا جائے بصور ت دیگر ضلع بھر میں تاجر برادری روڈ بلاک کر کے ضلعی پولیس کے خلاف احتجاج کر ے گی ،سینئر نائب صدر انجمن تاجران لیہ شیخ مطیع الرحمن نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ان کے ٹیکسوں سے پلنے والے ان کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائیں گے تو بھر پور احتجاج کیا جائے گا ،خلیل انصاری جنرل سیکرٹری انجمن تاجران لیہ نے کہا ہے تاجروں کے حقوق کا استحصال نہیں ہونے دیں گے فنانس سیکرٹری محمد اسلم فوجی نے کہا ہے تاجر کے حقوق کے حصول کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائیے گی،صدر انجمن تاجران طارق خان بلوچ نے کہا کہ حق کہنا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کروں گا ،عوامی نمائندہ ہوں عوام کی بات کرتا ہوں ایم ایس کو اس کی ناقص کارگردگی پر آئینہ دیکھایا تو برا مان گئے ،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران کوٹ سلطان حافظ آصف رضا کھرل نے کہا کہ ہمیشہ حق کا ساتھ دیا مظلوم عوام کی آواز بلند کی ہے حق کی راہ میں آنے والی ہر مشکل کا بھر پور مقابلہ کریں گے اس موقع پر کوٹ سلطا کی تاجر برادی نے بھر پور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ صدر انجمن تاجران طارق خان بلوچ اور جنرل سیکرٹری کے خلاف جھوٹی ایف آٗی آر خارج کی جائے ، اجلاس میں ڈاکٹر خادم سہو ،شیخ افضل ،ڈاکٹر مزمل کریم ،میاں فیصل ،ڈاکٹر عبدالغفور ،ملک محمد اسلم ،میاں وسیم ،شیخ سر فراز ،فوجی اصغر ،مظفر حیدر،ملک اصغر کھیرانی ،اصغر ننھا،ادریس خان دستی ،محمد بلا ل اور کوٹ سلطان کے تاجروں کی کثیر تعدا د نے شرکت کی ۔

tajar

Post Views: 27
Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ کے نوجوان کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج چھوٹے سائیکل چلانے کے ریکارڈ کو چیلنج

Next Post

کوٹ سلطان ۔آزادی کا دن جشن کے ساتھ ساتھ تجدید عہد کا دن بھی ہے ۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مختیار احمد قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

tajarکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) تاجروں کے حقوق کا استحصال بند کیا جائے ،انجمن تاجران کوٹ سلطان کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے خلاف درج جھوٹی ایف آئی آر تین د ن کے اندر خارج کی جائے ورنہ ضلع بھر کے تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاؤں ہٹرتال کی جائے گی ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن تاجران حاجی واحد بخش باروی نے کوٹ سلطان میں انجمن تاجران کے عہدیداروں اور تاجر برادری سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ ایم ایس کوٹ سلطان کی جانب سے صدر انجمن تاجران اور جنرل سیکرٹری لگائے گئے بے نبیاد الزام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ضلعی صدر انجمن تاجران نے مطالبہ کیا ہے کہ تین دن کے اند ر جھوٹی ایف آئی آر خارج کی جائے اور ایم ایس کا کوٹ سلطان سے تبادلہ کیا جائے بصور ت دیگر ضلع بھر میں تاجر برادری روڈ بلاک کر کے ضلعی پولیس کے خلاف احتجاج کر ے گی ،سینئر نائب صدر انجمن تاجران لیہ شیخ مطیع الرحمن نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ان کے ٹیکسوں سے پلنے والے ان کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائیں گے تو بھر پور احتجاج کیا جائے گا ،خلیل انصاری جنرل سیکرٹری انجمن تاجران لیہ نے کہا ہے تاجروں کے حقوق کا استحصال نہیں ہونے دیں گے فنانس سیکرٹری محمد اسلم فوجی نے کہا ہے تاجر کے حقوق کے حصول کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائیے گی،صدر انجمن تاجران طارق خان بلوچ نے کہا کہ حق کہنا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کروں گا ،عوامی نمائندہ ہوں عوام کی بات کرتا ہوں ایم ایس کو اس کی ناقص کارگردگی پر آئینہ دیکھایا تو برا مان گئے ،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران کوٹ سلطان حافظ آصف رضا کھرل نے کہا کہ ہمیشہ حق کا ساتھ دیا مظلوم عوام کی آواز بلند کی ہے حق کی راہ میں آنے والی ہر مشکل کا بھر پور مقابلہ کریں گے اس موقع پر کوٹ سلطا کی تاجر برادی نے بھر پور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ صدر انجمن تاجران طارق خان بلوچ اور جنرل سیکرٹری کے خلاف جھوٹی ایف آٗی آر خارج کی جائے ، اجلاس میں ڈاکٹر خادم سہو ،شیخ افضل ،ڈاکٹر مزمل کریم ،میاں فیصل ،ڈاکٹر عبدالغفور ،ملک محمد اسلم ،میاں وسیم ،شیخ سر فراز ،فوجی اصغر ،مظفر حیدر،ملک اصغر کھیرانی ،اصغر ننھا،ادریس خان دستی ،محمد بلا ل اور کوٹ سلطان کے تاجروں کی کثیر تعدا د نے شرکت کی ۔

tajar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.