• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کے نوجوان کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج چھوٹے سائیکل چلانے کے ریکارڈ کو چیلنج

webmaster by webmaster
اگست 15, 2016
in First Page
0

جشن آزادی میں چار انچ کا چھوٹا سائیکل چلانے کا شا ندار مظا ہرہ
عالمی ریکارڈ میں شامل ہو نے کا موقع دیا جاءے ۔ نصر چوہان

IMG-20160803-WA0017لیہ(صبح پا کستان)جشن آزادی کی مرکزی تقریب میں لیہ کے نوے کلو وزنی نوجوان محمد نصر عالم چوہان نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج چھوٹے سائیکل چلانے کے ریکارڈ کو چیلنج کرتے ہوئے چار انچ کا چھوٹا سائیکل اپنی مدد آپ کے تحت تیارکر کے اور خود چلا کر عالمی ریکارڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کردیا،انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چار انچ کا چھوٹا سائیکل اپنی مدد آپ کے تحت تیارکر کے اور اس پر بیٹھ کر چلانے کا مظاہرہ پوری دنیا میں کسی اور نے نہیں کیا حکومت و انتظامیہ میری مدد کرے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں میرے نام کو شامل کرائے ،محمد نصر عالم چوہان نے کہا کہ کالج لیول پر سلو سائیکلنگ کے مقابلہ میں 50فٹ کا فاصلہ آدھے گھنٹے میں طے کرنے کا عملی مظاہرہ کرکے ریکارڈ قائم کرچکا ہوں اور تین سائیکل ایک ساتھ چلانے کا بھی عملی مظاہرہ کرچکا ہوں۔

IMG-20160803-WA0018
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

ڈاکٹر شاہد رضا جوتہ نے ٹراما سنٹر فتح پور میں آرتھو پیڈک سرجن کا چارج سنبھال لیا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ جھوٹی ایف آ ئی آر خارج کریں وگرنہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے ۔ضلعی انجمن تاجران کا مطا لبہ

Next Post

کوٹ سلطان ۔ جھوٹی ایف آ ئی آر خارج کریں وگرنہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے ۔ضلعی انجمن تاجران کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

جشن آزادی میں چار انچ کا چھوٹا سائیکل چلانے کا شا ندار مظا ہرہ عالمی ریکارڈ میں شامل ہو نے کا موقع دیا جاءے ۔ نصر چوہان

IMG-20160803-WA0017لیہ(صبح پا کستان)جشن آزادی کی مرکزی تقریب میں لیہ کے نوے کلو وزنی نوجوان محمد نصر عالم چوہان نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج چھوٹے سائیکل چلانے کے ریکارڈ کو چیلنج کرتے ہوئے چار انچ کا چھوٹا سائیکل اپنی مدد آپ کے تحت تیارکر کے اور خود چلا کر عالمی ریکارڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کردیا،انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چار انچ کا چھوٹا سائیکل اپنی مدد آپ کے تحت تیارکر کے اور اس پر بیٹھ کر چلانے کا مظاہرہ پوری دنیا میں کسی اور نے نہیں کیا حکومت و انتظامیہ میری مدد کرے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں میرے نام کو شامل کرائے ،محمد نصر عالم چوہان نے کہا کہ کالج لیول پر سلو سائیکلنگ کے مقابلہ میں 50فٹ کا فاصلہ آدھے گھنٹے میں طے کرنے کا عملی مظاہرہ کرکے ریکارڈ قائم کرچکا ہوں اور تین سائیکل ایک ساتھ چلانے کا بھی عملی مظاہرہ کرچکا ہوں۔

IMG-20160803-WA0018 رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.