• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی ,مقد مہ درج ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 21, 2016
in First Page
0

تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی اپ ڈیٹ  
یو نس مجھے عشر دینے کے بہانے گھر لے گیا جہاں تین لو گوں نے مجھ سے اجتماعی زیادتی کی ۔ زرینہ بی بی
پو لیس نے مقد مہ درج کرکے ایک ملزم گرفتار کر لیا ، باقی نامزد ملزمان بھی بہت جلد گرفتار کر لئے جائیں گے ، شاہد رضوان ایس ایچ او
21picکوٹ سلطان (صبح پا کستان) تیزاب سے متاثرہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ،وزیر اعلیٰ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔تفصیل کے مطابق 2002 میں زرینہ بی بی نامی عورت پر نذر دستی نے تیزاب پھینک دیا تھا جس کے باعث زرینہ بی بی کا چہرہ بالکل جل گیا تھا اور اس کی دونوں انکھیں ضائع ہو گئی تھیں گزشتہ روز زرینہ بی بی اپنی دوائی لینے ڈاکٹر ناصر کی کلینک پر آئی تو ڈاکٹر جمعہ نماز پر گیا ہوا تھا جس کے انتظار میں وہ بیٹھی تھی کہ وہاں پر محمد یونس ولد بشیر احمد لٹی آگیا اور اس نے کہا کہ ساتھ ہی میرا گھرہے مکان سے عشر کے مجھ سے تین ہزار روپے لے لو میں اس کے ساتھ چلی گئی اس نے اندر سے کمر ہ بند کر دیا جہاں پر محمد سلیم اور محمد خالد کو آواز دے کر بلایا اور میر ے ساتھ سب نے باری باری زنا حرام کیا میرے شور واویلا پر مسمی کالواور عبدالرشید وغیرہ موقع پر آ گئے جن کو دیکھ کر ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے پولیس نے متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ملزمان اہل خانہ سمیت فرار ہو چکے ہیں جبکہ ایک ملزم سلیم نے لیہ عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت کرا لی ہے اس سلسلہ میں ایس ایچ او شاہد رضوان نے بتایا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا جبکہ میڈیا پر خبر نشر ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او لیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کو فوری گرفتار کر نے کی ہدایت کر دی ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 27
Tags: kot sultan news
Previous Post

کوٹ سلطان۔ تیزاب سے متاثرہ نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی ،وزیر اعلی پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی

Next Post

لیہ ۔ حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان

Next Post

لیہ ۔ حکومت نجی تعلیمی اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ے۔ محمد اقبال چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

تیزاب گردی کا شکار نابینا خاتون سے اجتماعی زیادتی اپ ڈیٹ   یو نس مجھے عشر دینے کے بہانے گھر لے گیا جہاں تین لو گوں نے مجھ سے اجتماعی زیادتی کی ۔ زرینہ بی بی پو لیس نے مقد مہ درج کرکے ایک ملزم گرفتار کر لیا ، باقی نامزد ملزمان بھی بہت جلد گرفتار کر لئے جائیں گے ، شاہد رضوان ایس ایچ او 21picکوٹ سلطان (صبح پا کستان) تیزاب سے متاثرہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک شخص کو گرفتار کر لیا دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ،وزیر اعلیٰ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔تفصیل کے مطابق 2002 میں زرینہ بی بی نامی عورت پر نذر دستی نے تیزاب پھینک دیا تھا جس کے باعث زرینہ بی بی کا چہرہ بالکل جل گیا تھا اور اس کی دونوں انکھیں ضائع ہو گئی تھیں گزشتہ روز زرینہ بی بی اپنی دوائی لینے ڈاکٹر ناصر کی کلینک پر آئی تو ڈاکٹر جمعہ نماز پر گیا ہوا تھا جس کے انتظار میں وہ بیٹھی تھی کہ وہاں پر محمد یونس ولد بشیر احمد لٹی آگیا اور اس نے کہا کہ ساتھ ہی میرا گھرہے مکان سے عشر کے مجھ سے تین ہزار روپے لے لو میں اس کے ساتھ چلی گئی اس نے اندر سے کمر ہ بند کر دیا جہاں پر محمد سلیم اور محمد خالد کو آواز دے کر بلایا اور میر ے ساتھ سب نے باری باری زنا حرام کیا میرے شور واویلا پر مسمی کالواور عبدالرشید وغیرہ موقع پر آ گئے جن کو دیکھ کر ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے پولیس نے متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ملزمان اہل خانہ سمیت فرار ہو چکے ہیں جبکہ ایک ملزم سلیم نے لیہ عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت کرا لی ہے اس سلسلہ میں ایس ایچ او شاہد رضوان نے بتایا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا جبکہ میڈیا پر خبر نشر ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او لیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کو فوری گرفتار کر نے کی ہدایت کر دی ہے ۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.