ڈیرہ غازی خان۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول کا دورہ
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) علامہ محمد اقبال مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کے داعی تھے علامہ اقبال کے ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو پارٹی کا اہم عہدہ مل ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پروفیسر عزیز اللہ غوری نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بہن بھائی تھیلیسیمیا کی بیماری میں مبتلا مزدور باپ علاج ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) محمد ظہیر اصغر نے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا بطور کنٹرولر امتحانات ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں ...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ):سول ڈیفنس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد ربنواز کے مراسلہکیمطابق 24ستمبر کو اطلاع پر کارروائی ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ): ڈیرہ غازی خان میں نئے بوائز ڈگری کالج سمیت آٹھ نئے اور ترمیمی منصوبوں ...
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان): محکمہ زراعت ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام سبزیوں، باغات، دالوں اور دیگر فصلوں کی کاشت ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق گذشتہ روز وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے نیو مثالی کیڈٹ سکول شاہ سکندر روڈ کا دورہ کیا جہاں پر ادارہ پرنسپل سہیل خان جونیجو نے پر تکلف استقبال کیا انکے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اخوند اور محمود بھٹی بھی موجود تھے پرنسپل سہیل خان جونیجو نے وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل کو سکول ہذا کے بارے آگہی دی بعد ازاں طلبہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے پریڈ کا فزیکلی مظاہرہ کیا تمام طلبہ نے ماسک بھی لگائے ہوئے تھے اس موقع پر محترمہ زرتاج گل نے کہا کہ مثالی سکول ڈی جی خان کا واحد منفرد کیڈٹ ساز اقامتی وغیراقامتی ادارہ ہے یہاں دور دراز کے طلباء انتہائی مناسب فیس میں اپنی تعلیمی و تربیتی پیاس بجھا رہے ہیں جیسے نام مثالی ہے ویسے کام بھی مثالی ہے اور اگر corona Sop,s پر کوئی ادارہ سب سے زیادہ عمل کر رہا ہے تو وہ صرف سکولز ہیں انہوں نے بہترین ڈسپلن اور شاندار نتائج پر پرنسپل سہیل خان جونیجو اور ان سٹاف کو سراہا ادارے کی طرف سے محترمہ کومہمان اعزاز کی شیلڈدی اور محترمہ زرتاج گل نے ادارہ کے پرنسپل سہیل خان جونیجو کوبھی بہترین پرنسپل اوارڈ سے نواز وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل نے ادارے کا بخوبی جائزہ لیتے ہوئے تسلی کا اظہار کیااور آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔