• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔کمشنر ساجد ظفر ڈال کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا وڈیو لنک اجلاس

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔کمشنر ساجد ظفر ڈال کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا وڈیو لنک اجلاس

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ): ڈیرہ غازی خان میں نئے بوائز ڈگری کالج سمیت آٹھ نئے اور ترمیمی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے.

منصوبوں پر 75 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوگی۔ منصوبوں کی منظوری کمشنر ساجد ظفر ڈال کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی لیہ اور راجنپور کے ڈپٹی کمشنرز اظفر ضیاء،ذوالفقار علی کھرل اور متعلقہ افسران ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے جبکہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ و فنانس عبید الرشید،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عدیل،ایس ای بلڈنگز حافظ جاوید اقبال،ڈائریکٹر کالجز وسیم اختر،ایگزیکٹو انجینئرز عمیر لطیف،ہمایوں مسرور اور دیگر افسران اجلاس میں موجود تھے اجلاس میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ان میں چاہ نجابت والا نزد نیو ڈیفنس ویو میں 76 کنال رقبہ پربوائز ڈگری کالج تعمیر ہوگا جس پر 16 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوں گے۔ ریسٹ ہاؤس تونسہ کے منصوبہ کی بھی منظوری دی گئی جس پر پانچ کروڑ 33 لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے تحصیل کوہ سلیمان میں سیاحت کے فروغ کے منصوبہ پر دس کروڑ روپے خرچ ہوں گے جن میں فورٹ منرو اور مٹ چانڈیہ میں سفاری پارکس کی تعمیر،فورٹ منرو میں عجائب گھر کی بحالی،سخی سرور،بواٹہ،فورٹ منرو اور تونسہ کی سائیڈ پر داخلی گیٹ نصب ہوں گے۔ اسی طرح تحصیل آفس روجھان کی تعمیر کا منصوبہ بھی منظور کرلیا گیا جس پر سات کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ ھیڈ گجانی تا پل مندے والی فیز ون روڈ کی تعمیر کا ترمیمی منصوبہ سات کروڑروپے،ضلع لیہ کے حلقہ پی پی 264 میں ٹف ٹائلز، ڈرینیج،سیوریج کے ترمیمی منصوبہ پردس کروڑ روپے،مظفر گڑھ میں گل والا موضع مڈ تا موضع گجوں وائن سڑک کی مرمت کے ترمیمی منصوبہ پر پانچ کروڑ روپے اور راجنپور میں تھل جاناں تا مڈ رندان سڑک کے ترمیمی منصوبہ پر ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔کمشنر ساجد ظفر ڈال نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن بوائز ڈگری کالج نجابت والا کی اراضی کی منتقلی کا پراسس جلد مکمل کرے۔قبائلی علاقوں میں پارک سے قبل رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ انسدادِ پولیو مہم کا چوتھا روز ،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مانیٹرنگ کا عمل جاری

Next Post

گورنمنٹ کالج (بوائز ) چوک اعظم کے سٹوڈنٹ کی کرونا رپورٹ پازیٹو , گھرپر آ ئسولیٹ

Next Post
گورنمنٹ کالج (بوائز ) چوک اعظم کے سٹوڈنٹ  کی کرونا رپورٹ پازیٹو , گھرپر  آ ئسولیٹ

گورنمنٹ کالج (بوائز ) چوک اعظم کے سٹوڈنٹ کی کرونا رپورٹ پازیٹو , گھرپر آ ئسولیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ): ڈیرہ غازی خان میں نئے بوائز ڈگری کالج سمیت آٹھ نئے اور ترمیمی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے. منصوبوں پر 75 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوگی۔ منصوبوں کی منظوری کمشنر ساجد ظفر ڈال کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی لیہ اور راجنپور کے ڈپٹی کمشنرز اظفر ضیاء،ذوالفقار علی کھرل اور متعلقہ افسران ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے جبکہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ و فنانس عبید الرشید،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عدیل،ایس ای بلڈنگز حافظ جاوید اقبال،ڈائریکٹر کالجز وسیم اختر،ایگزیکٹو انجینئرز عمیر لطیف،ہمایوں مسرور اور دیگر افسران اجلاس میں موجود تھے اجلاس میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ان میں چاہ نجابت والا نزد نیو ڈیفنس ویو میں 76 کنال رقبہ پربوائز ڈگری کالج تعمیر ہوگا جس پر 16 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوں گے۔ ریسٹ ہاؤس تونسہ کے منصوبہ کی بھی منظوری دی گئی جس پر پانچ کروڑ 33 لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے تحصیل کوہ سلیمان میں سیاحت کے فروغ کے منصوبہ پر دس کروڑ روپے خرچ ہوں گے جن میں فورٹ منرو اور مٹ چانڈیہ میں سفاری پارکس کی تعمیر،فورٹ منرو میں عجائب گھر کی بحالی،سخی سرور،بواٹہ،فورٹ منرو اور تونسہ کی سائیڈ پر داخلی گیٹ نصب ہوں گے۔ اسی طرح تحصیل آفس روجھان کی تعمیر کا منصوبہ بھی منظور کرلیا گیا جس پر سات کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ ھیڈ گجانی تا پل مندے والی فیز ون روڈ کی تعمیر کا ترمیمی منصوبہ سات کروڑروپے،ضلع لیہ کے حلقہ پی پی 264 میں ٹف ٹائلز، ڈرینیج،سیوریج کے ترمیمی منصوبہ پردس کروڑ روپے،مظفر گڑھ میں گل والا موضع مڈ تا موضع گجوں وائن سڑک کی مرمت کے ترمیمی منصوبہ پر پانچ کروڑ روپے اور راجنپور میں تھل جاناں تا مڈ رندان سڑک کے ترمیمی منصوبہ پر ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔کمشنر ساجد ظفر ڈال نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن بوائز ڈگری کالج نجابت والا کی اراضی کی منتقلی کا پراسس جلد مکمل کرے۔قبائلی علاقوں میں پارک سے قبل رابطہ سڑکیں تعمیر کی جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.