چوک اعظم ( صبح پاکستان ) گورنمنٹ کالج (بوائز ) چوک اعظم کے سٹوڈنٹ زوہیب ولد عبد القیوم کی کرونا رپورٹ پازیٹو آ گئی محکمہ صحت کی جانب سے گزشتہ رات پازیٹو آنے پر طالب علم کو گھر ہی آ ئسولیٹ کر دیا گیا مزکورہ طالب علم کا بھائی چند روز لاھور سے واپس آیا ہے پرنسپل کالج پروفیسر لالہ احمد گجر نے کہا کہ کالج میں ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرایا جاتا ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










