• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں اس سے کوئی جدا نہیں کر سکتا۔پروفیسر عزیز اللہ غوری

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں اس سے کوئی جدا نہیں کر سکتا۔پروفیسر عزیز اللہ غوری

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پروفیسر عزیز اللہ غوری نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں اس سے کوئی جدا نہیں کر سکتا ہے انشاء اللہ بہت کشمیری عوام کو آزادی ملے گی اور کشمیر پاکستان کا حصہ ہوگا یہ بات پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر عزیز اللہ غوری نے کشمیر سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ کالج ہذا میں یوم سیاہ مناتے ہوئے طلبہ سے کہی انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ نہ صرف کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتا ہے بلکہ اسکی آزادی کے لیے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ وطن عزیز عالمی سطح پر کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے اور اس جدوجہد آزادی میں پاکستانی عوام بھی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اس موقع پر پروفیسر منور حسین جتوئی،اسلم جتوئی، عمر سیال،محمد امین و دیگر اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ریلی بھی نکالی اور آزادی کشمیر کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔

Post Views: 41
Tags: DG khan news
Previous Post

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے: سردار عثمان بزدار

Next Post

راجن پور۔منی صنعت زارجام پو ر میں محفل نعت

Next Post
راجن پور۔منی صنعت زارجام پو ر میں محفل نعت

راجن پور۔منی صنعت زارجام پو ر میں محفل نعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پروفیسر عزیز اللہ غوری نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں اس سے کوئی جدا نہیں کر سکتا ہے انشاء اللہ بہت کشمیری عوام کو آزادی ملے گی اور کشمیر پاکستان کا حصہ ہوگا یہ بات پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر عزیز اللہ غوری نے کشمیر سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ کالج ہذا میں یوم سیاہ مناتے ہوئے طلبہ سے کہی انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ نہ صرف کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتا ہے بلکہ اسکی آزادی کے لیے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ وطن عزیز عالمی سطح پر کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے اور اس جدوجہد آزادی میں پاکستانی عوام بھی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اس موقع پر پروفیسر منور حسین جتوئی،اسلم جتوئی، عمر سیال،محمد امین و دیگر اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ریلی بھی نکالی اور آزادی کشمیر کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.