• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔منی صنعت زارجام پو ر میں محفل نعت

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2020
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔منی صنعت زارجام پو ر میں محفل نعت

راجن پور(صبح پا کستان) عید میلاد النبی حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کے سلسلہ میں منی صنعت زارجام پو ر میں محفل نعت منعقد کی گئی۔

اس موقع پر شریک خواتین نے حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم پر درود و سلام بھیجے۔منیجر منی صنعت زار شازیہ نواز نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کی آمد سے دنیا روشن ہوئی ہے۔ہم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سب سے بڑی نعمت عطا ہوئی ہے۔ ہم سب حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کی سیرت طیبہ پر عمل کر کے دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔ اس موقع پر فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی سخت مذمت کی گئی اور آخر میں ملک کی سلامتی و ترقی کے لئے دعا کی گئی۔

پروگرام راجن پور میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس

آج پروگرام کے مطا بق راجن پور میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس ساڑھے نو بجے چوک الہ آباد سے شروع ہوگا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 میں اختتام پذیر ہوگا۔ جشن عید میلاد النبی حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کو بڑے شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔سرکاری عمارتوں اور شہر کو جھنڈیوں،و برقی قمقوں اور بینرزکے ذریعے سجایا جائے گا۔

Post Views: 40
Tags: rajan pur news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں اس سے کوئی جدا نہیں کر سکتا۔پروفیسر عزیز اللہ غوری

Next Post

عیدمیلادالنبی ﷺآج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

Next Post
عیدمیلادالنبی ﷺآج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

عیدمیلادالنبی ﷺآج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راجن پور(صبح پا کستان) عید میلاد النبی حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کے سلسلہ میں منی صنعت زارجام پو ر میں محفل نعت منعقد کی گئی۔ اس موقع پر شریک خواتین نے حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم پر درود و سلام بھیجے۔منیجر منی صنعت زار شازیہ نواز نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کی آمد سے دنیا روشن ہوئی ہے۔ہم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سب سے بڑی نعمت عطا ہوئی ہے۔ ہم سب حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کی سیرت طیبہ پر عمل کر کے دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔ اس موقع پر فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی سخت مذمت کی گئی اور آخر میں ملک کی سلامتی و ترقی کے لئے دعا کی گئی۔ پروگرام راجن پور میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس آج پروگرام کے مطا بق راجن پور میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس ساڑھے نو بجے چوک الہ آباد سے شروع ہوگا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 میں اختتام پذیر ہوگا۔ جشن عید میلاد النبی حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلی الہ و اصحابہ وسلم کو بڑے شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔سرکاری عمارتوں اور شہر کو جھنڈیوں،و برقی قمقوں اور بینرزکے ذریعے سجایا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.