• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے: سردار عثمان بزدار

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2020
in First Page, لاہور
0
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے: سردار عثمان بزدار

لاہور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے۔ محسن انسانیت حضرت محمدﷺ اپنے اعلیٰ کردار کے ذریعے دنیا کیلئے ایک مثال بنے اور حضورکریم ﷺنے مختصر مدت میں مثالی سماجی اور معاشی نظام دےا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے عےدمےلاد النبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ نبی آخرالزماںﷺ نے امن وآشتی،اخوت،احترام انسانیت، مساوات،عفوودرگزراور عدل و انصاف کا درس دےا ۔ آپﷺ کی زندگی مجسم قرآن ہے جس میں مکمل رہنمائی اور ہدایت موجود ہے۔حضوراکرم ﷺ کی تعلےمات پر عمل پیرا ہو کرمعاشرے سے ظلم ،زےادتی،ناانصافی اوربدامنی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔آپ ﷺکے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوکرپاکستان کو درپیش تمام مسائل سے نجات دلا کرامن کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے۔رسولِ اکرم ﷺ کی سنت سے مسائل کا حل افہام و تفہیم اور مکالمے کے ذریعے نکالنے کا درس ملتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کی محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے اختلافات کو مفاہمتی حکمت عملی کی روشنی میں حل کر یں ۔یہ دن امت مسلمہ کو قرآن و سنت کی تعلیمات پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ اپنی زندگیوں کو نبی آخرالزما ںﷺکی تعلیمات کے مطابق بسر کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ہمیں محسن انسانیت حضور اقدس ﷺکی شفاعت نصیب فرمائے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لاہور۔ بڑھتی ہوئی غربت، مہنگائی اور دن بدن بگڑتی معاشی صورتحال پر تشویش ہے ۔چوہدری مونس الٰہی

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور ہمیں اس سے کوئی جدا نہیں کر سکتا۔پروفیسر عزیز اللہ غوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺکی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے۔ محسن انسانیت حضرت محمدﷺ اپنے اعلیٰ کردار کے ذریعے دنیا کیلئے ایک مثال بنے اور حضورکریم ﷺنے مختصر مدت میں مثالی سماجی اور معاشی نظام دےا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے عےدمےلاد النبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ نبی آخرالزماںﷺ نے امن وآشتی،اخوت،احترام انسانیت، مساوات،عفوودرگزراور عدل و انصاف کا درس دےا ۔ آپﷺ کی زندگی مجسم قرآن ہے جس میں مکمل رہنمائی اور ہدایت موجود ہے۔حضوراکرم ﷺ کی تعلےمات پر عمل پیرا ہو کرمعاشرے سے ظلم ،زےادتی،ناانصافی اوربدامنی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ۔آپ ﷺکے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوکرپاکستان کو درپیش تمام مسائل سے نجات دلا کرامن کا گہوارہ بنایا جاسکتا ہے۔رسولِ اکرم ﷺ کی سنت سے مسائل کا حل افہام و تفہیم اور مکالمے کے ذریعے نکالنے کا درس ملتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کی محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے اختلافات کو مفاہمتی حکمت عملی کی روشنی میں حل کر یں ۔یہ دن امت مسلمہ کو قرآن و سنت کی تعلیمات پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ اپنی زندگیوں کو نبی آخرالزما ںﷺکی تعلیمات کے مطابق بسر کریں گے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ہمیں محسن انسانیت حضور اقدس ﷺکی شفاعت نصیب فرمائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.