• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور۔ بڑھتی ہوئی غربت، مہنگائی اور دن بدن بگڑتی معاشی صورتحال پر تشویش ہے ۔چوہدری مونس الٰہی

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہور۔ بڑھتی ہوئی غربت، مہنگائی اور دن بدن بگڑتی معاشی صورتحال پر تشویش ہے ۔چوہدری مونس الٰہی

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت، مہنگائی اور دن بدن بگڑتی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری مونس الٰہی نے کہا کہ یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ آج 40 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پرمجبور اورزندگی کی بنیادی سہولتوں تک سےمحروم ہیں،اس صورتحال کی بنیادی وجوہات میں آئی ایم ایف کی شرائط،ناقص معاشی اقدامات، حکومت کی غلط ترجیحات اور بھاری قرضہ جات شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت بچانے، غربت گھٹانے اور مہنگائی مٹانے پر صرف بیان نہیں دھیان بھی دے تاکہ یہ مسائل حل ہوں، معیشت بہتر ہو اور عام آدمی غربت کی بجائے خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو، ملک پر بڑھتے ہوئے قرضوں میں کمی آئے، مہنگائی میں روز بروز جو اضافہ ہو رہا ہے اس پر قابو پایا جائے۔

Post Views: 35
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے، ترجمان پاک فوج

Next Post

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے: سردار عثمان بزدار

Next Post
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے: سردار عثمان بزدار

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی بعثت سسکتی ، مرجھائی اور جہالت میں ڈوبی انسانیت کےلئے ابربہار کی حیثیت رکھتی ہے: سردار عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت، مہنگائی اور دن بدن بگڑتی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری مونس الٰہی نے کہا کہ یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ آج 40 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پرمجبور اورزندگی کی بنیادی سہولتوں تک سےمحروم ہیں،اس صورتحال کی بنیادی وجوہات میں آئی ایم ایف کی شرائط،ناقص معاشی اقدامات، حکومت کی غلط ترجیحات اور بھاری قرضہ جات شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت بچانے، غربت گھٹانے اور مہنگائی مٹانے پر صرف بیان نہیں دھیان بھی دے تاکہ یہ مسائل حل ہوں، معیشت بہتر ہو اور عام آدمی غربت کی بجائے خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو، ملک پر بڑھتے ہوئے قرضوں میں کمی آئے، مہنگائی میں روز بروز جو اضافہ ہو رہا ہے اس پر قابو پایا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.