ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ):سول ڈیفنس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد ربنواز کے مراسلہکیمطابق 24ستمبر کو اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سول ڈیفنس کے بم سکواڈ عملہ نے تھانہ دراہمہ لنک 1بری شاہ نہر والی چاہ کراڑے والا میں دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والے آلات کو ڈی فیوز کر کے متعلقہ محکمے کے حوالے کر دیا.
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










