لیہ پولیس ان ایکشن، 07جواری،3اشتہاری مجرمان،2منشیات فرو ش گرفتار
لیہ (صبح پا کستان)لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سر گرم،جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائی ...
لیہ (صبح پا کستان)لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سر گرم،جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائی ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء اورڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال 19مئی بروز منگل بوقت ...
لیہ{ صبح پا کستان }کروڑ روڈ پر واقع بہادر کیمپس میں قاءم کئے گئے قرنطینہ کئے گئے تمام 13افراد کے ...
لیہ( صبح پا کستان )ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کے تربیتی سیشن کا انعقادڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ میں منعقدہوا۔تربیتی سیشن میں ...
لیہ {صبح پا کستان} لیہ ملتان روڈ ٹی پی لنک پر شدید آندھی کے دوران درخت کا تنا ٹوٹ کر ...
لیہ( صبح پا کستان )صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر کا لیہ کا دورہ۔ڈی سی آفس کمیٹی روم میں اجلاس ...
لیہ {صبح پا کستان}۔ معروف معالج ڈاکٹر محمد اسلم بھلر وفات پا گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
لیہ(صبح پا کستان)ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کا نوٹس۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ...
لیہ(صبح پا کستان) این جی اوکا 23فیصد سود پر غریب خواتین کو چھوٹے قرضہ کی فراہمی کے بعد لاک ڈاؤن ...
لیہ {صبح پا کستان }کرونا واءرس کے خدشہ کے سبب دکان بند نہ کرنے اور ڈولفن پو لیس پارٹی سے ...
لاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سرگرم ہے،اس سلسلہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ چوک اعظم پولیس نے جوئے کے اڈے پرکامیاب ریڈ کرکے 07جواری گرفتار کر لیے جن سے 108100روپے کی داؤ پر لگی رقم برآمد اور 10عدد موبائل فون،دو موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیے،تھانہ کروڑ پولیس نے ایس ایچ او عدنان شہزاد کی سربراہی میں منشیات فروشو ں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تصور عباس کو گرفتا کرکے 1500گرام چرس،ملزم صفدر عباس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور جبکہ ایک اشتہاری عامر خلیل کو گرفتار کر لیا،تھانہ کوٹ سلطان کے اے ایس آئی شیر زمان نے منشیات فروش زاہد حامد کو گرفتار کر کے 69لیٹر دیسی شراب مع چالو بھٹی برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا جبکہ سی آئی اے سٹاف کے ا ے ایس آئی ارشد دھت نے مفرور اشتہاری مجرمان حسنین عباس اور خلیل احمد کو گرفتار کر لیا،ترجمان لیہ پولیس محمد ندیم کا کہنا ہے کہ مجرمان کی گرفتار سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہوں گے اور جرائم میں کمی ہو گی۔