• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ٹائیگرفورس گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
جون 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ٹائیگرفورس گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس

لیہ( صبح پا کستان ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اشفاق حسین سیال کی زیر صدارت ٹائیگرفورس کی گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمپلیکس میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں ضلعی صدرپی ٹی آئی افتخارعلی بابرکھتران ،فوکل پرسن ملک اورنگزیب،ڈسٹرکٹ سیکرٹری ہاشم حسین تھندو دیگرموجودتھے۔اجلاس میں ملک اورنگزیب نے ٹائیگرفورس کی ایڈمنسٹریشن ومختلف سرکاری دفاترکے ساتھ رابطہ کاری،ٹائیگرفورس میں نوجوانوں کی مہارت،تحصیل ویوسی سطح پر کمیٹی کو مزید فعال کرنے،ٹائیگرفورس کی مزیدذمہ داریاں،اے سی آفسز میں فرنٹ ڈیسک کاقیام،کونسلنگ کرنے، مارکیٹوں میں کورونا وائرس سے بچاﺅ بارے آگہی دینے اور دیگر مختلف امور بارے آگاہ کیا۔اے ڈی سی جی اشفا ق سیال نے ٹائیگرفورس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہوکر اس طرح اپنی ذمہ داریاں اداکرنے کی ہدایت کی۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

گورنر پنجاب کا یونیورسٹیوں کو فیس عدم ادائیگی پر طلبا کو فارغ نہ کرنیکا حکم

Next Post

لیہ ۔ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پو لیس کانسٹیبل زخمی

Next Post
لیہ ۔ نا معلوم  موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ   سے پو لیس کانسٹیبل زخمی

لیہ ۔ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پو لیس کانسٹیبل زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اشفاق حسین سیال کی زیر صدارت ٹائیگرفورس کی گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمپلیکس میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں ضلعی صدرپی ٹی آئی افتخارعلی بابرکھتران ،فوکل پرسن ملک اورنگزیب،ڈسٹرکٹ سیکرٹری ہاشم حسین تھندو دیگرموجودتھے۔اجلاس میں ملک اورنگزیب نے ٹائیگرفورس کی ایڈمنسٹریشن ومختلف سرکاری دفاترکے ساتھ رابطہ کاری،ٹائیگرفورس میں نوجوانوں کی مہارت،تحصیل ویوسی سطح پر کمیٹی کو مزید فعال کرنے،ٹائیگرفورس کی مزیدذمہ داریاں،اے سی آفسز میں فرنٹ ڈیسک کاقیام،کونسلنگ کرنے، مارکیٹوں میں کورونا وائرس سے بچاﺅ بارے آگہی دینے اور دیگر مختلف امور بارے آگاہ کیا۔اے ڈی سی جی اشفا ق سیال نے ٹائیگرفورس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہوکر اس طرح اپنی ذمہ داریاں اداکرنے کی ہدایت کی۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.