• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنر پنجاب کا یونیورسٹیوں کو فیس عدم ادائیگی پر طلبا کو فارغ نہ کرنیکا حکم

webmaster by webmaster
جون 25, 2020
in First Page, لاہور
0
عالمی برادری جان لے امن انصاف کے بغیرممکن نہیں،بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا قانون واپس لے،گورنر پنجاب

لا ہور ۔ گورنر پنجاب نے سرکاری و پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو فیس کی عدم ادائیگی پر کسی بھی طالبعلم کو فارغ کرنے سے روک دیا، گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کو عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا بحران سے معاشی مسائل بھی پیدا ہوئے ہیں اور عام آدمی مشکل میں ہے، کورونا بحران کی وجہ سے مڈل کلاس طبقے کو تعلیمی اداروں کی فیس کی ادائیگی میں مشکل آ رہی ہے، یونیورسٹیز طلبا کو فیسوں کے معاملے پر ریلیف دیں۔

گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ فیس ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے کسی بھی طالب علم کا تعلیمی نقصان نہیں ہونا چاہیے، وفاقی حکومت جامعات کے حوالے سے جو پالیسی بنائے گی اس پر عمل کیا جائے گا۔

Post Views: 20
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان . ٹائیگر فورس میں 10 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرواچکے، شاہ محمود قریشی

Next Post

لیہ ۔ ٹائیگرفورس گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس

Next Post
لیہ ۔ ٹائیگرفورس گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس

لیہ ۔ ٹائیگرفورس گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لا ہور ۔ گورنر پنجاب نے سرکاری و پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو فیس کی عدم ادائیگی پر کسی بھی طالبعلم کو فارغ کرنے سے روک دیا، گورنر پنجاب نے یونیورسٹیوں کو عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ طور پر مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا بحران سے معاشی مسائل بھی پیدا ہوئے ہیں اور عام آدمی مشکل میں ہے، کورونا بحران کی وجہ سے مڈل کلاس طبقے کو تعلیمی اداروں کی فیس کی ادائیگی میں مشکل آ رہی ہے، یونیورسٹیز طلبا کو فیسوں کے معاملے پر ریلیف دیں۔ گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ فیس ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے کسی بھی طالب علم کا تعلیمی نقصان نہیں ہونا چاہیے، وفاقی حکومت جامعات کے حوالے سے جو پالیسی بنائے گی اس پر عمل کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.