• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . ٹائیگر فورس میں 10 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرواچکے، شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
جون 25, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . ٹائیگر فورس میں 10 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرواچکے، شاہ محمود قریشی

ملتان ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹائیگر رضاکار فورس قوم کا سرمایہ اور ہراول دستہ ہے، آج تک اس فورس میں ملک بھر سے 10لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کروا چکے ہیں جن میں ڈاکٹر ‘ انجینئر ‘ وکلا‘ سول سوسائٹی ‘ پروفیسر‘ صحافی سمیت ملک کے نمایاں پیشوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان کے حلقہ این اے157کی یوسی 55اور 56کے ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ مخدومزادہ زین حسین قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ این اے 156میں ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو متحرک کردیا ہے جبکہ این اے 157 کی دو یونین کونسلوں کے روزانہ 200 سے زائد رضا کاروں سے خطاب کرکے ان کو متحرک کررہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر دونوں حلقوں کے 10ہزار سے زائد ٹائیگر رضا کاروں کو متحرک کریں گے اور وہ اپنی یونین کونسلز میں خدمات سرانجام دیں گے۔

Post Views: 16
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

لیہ۔قومی و صوبائی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کے خلاف اور مطالبات کے حق میں ایپکا احتجاج

Next Post

گورنر پنجاب کا یونیورسٹیوں کو فیس عدم ادائیگی پر طلبا کو فارغ نہ کرنیکا حکم

Next Post
عالمی برادری جان لے امن انصاف کے بغیرممکن نہیں،بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا قانون واپس لے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کا یونیورسٹیوں کو فیس عدم ادائیگی پر طلبا کو فارغ نہ کرنیکا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹائیگر رضاکار فورس قوم کا سرمایہ اور ہراول دستہ ہے، آج تک اس فورس میں ملک بھر سے 10لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کروا چکے ہیں جن میں ڈاکٹر ‘ انجینئر ‘ وکلا‘ سول سوسائٹی ‘ پروفیسر‘ صحافی سمیت ملک کے نمایاں پیشوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان کے حلقہ این اے157کی یوسی 55اور 56کے ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ مخدومزادہ زین حسین قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ این اے 156میں ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو متحرک کردیا ہے جبکہ این اے 157 کی دو یونین کونسلوں کے روزانہ 200 سے زائد رضا کاروں سے خطاب کرکے ان کو متحرک کررہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر دونوں حلقوں کے 10ہزار سے زائد ٹائیگر رضا کاروں کو متحرک کریں گے اور وہ اپنی یونین کونسلز میں خدمات سرانجام دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.