• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پو لیس کانسٹیبل زخمی

webmaster by webmaster
جون 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ نا معلوم  موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ   سے پو لیس کانسٹیبل زخمی

لیہ {صبح پا کستان }علاقہ تھانہ سٹی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس ٹیم پر فاءرنگ ، پو لیس کانسٹیبل زخمی ،ملزمان فرار ہو نے میں کا میاب
پو لیس ترجمان کے مطا بق رات گءے تھانہ سٹی میں پو لیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سوار پر سوار دو افراد کو روکا ۔ لیکن موٹر ساءیکل سواروں نے رکنے کی بجاءے فرار ہو نے کی کو شش کی ، پو لیس ٹیم نے فرار ہو نے والوں کو روکنے کے لءے تعاقب کیا تو ملزمان نے پو لیس پارٹی پر فا ءرنگ کر دی ، فا ءرنگ کے نتیجے میں پو لیس کانسٹیبل حسنین رضا بازو میں گو لی لگنے سے ذکمی ہو گیا اور ملزمان موٹر ساءیکل اور ایک دنبہ چھوڑ کر فرار ہو نے میں کا میاب ہو گءے ، زخمی پو لیس اہلکار کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے ، ہسپتال ذراءع کے مطا بق زخمی پو لیس اہلکار کی ھالت خطرے سے با ہر ہے ، ڈی پی او مھمد احسن اقبال نے بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج پو لیس اہلکار کی عیادت کی

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ٹائیگرفورس گڈگورننس کمیٹی کا اجلاس

Next Post

بریکنگ نیوز ۔ لیہ غلہ منڈی میدان سے کٹی ہو ئی انسانی ٹانگ برآمد

Next Post
بریکنگ نیوز ۔ لیہ غلہ منڈی میدان سے کٹی ہو ئی انسانی ٹانگ برآمد

بریکنگ نیوز ۔ لیہ غلہ منڈی میدان سے کٹی ہو ئی انسانی ٹانگ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان }علاقہ تھانہ سٹی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس ٹیم پر فاءرنگ ، پو لیس کانسٹیبل زخمی ،ملزمان فرار ہو نے میں کا میاب پو لیس ترجمان کے مطا بق رات گءے تھانہ سٹی میں پو لیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سوار پر سوار دو افراد کو روکا ۔ لیکن موٹر ساءیکل سواروں نے رکنے کی بجاءے فرار ہو نے کی کو شش کی ، پو لیس ٹیم نے فرار ہو نے والوں کو روکنے کے لءے تعاقب کیا تو ملزمان نے پو لیس پارٹی پر فا ءرنگ کر دی ، فا ءرنگ کے نتیجے میں پو لیس کانسٹیبل حسنین رضا بازو میں گو لی لگنے سے ذکمی ہو گیا اور ملزمان موٹر ساءیکل اور ایک دنبہ چھوڑ کر فرار ہو نے میں کا میاب ہو گءے ، زخمی پو لیس اہلکار کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے ، ہسپتال ذراءع کے مطا بق زخمی پو لیس اہلکار کی ھالت خطرے سے با ہر ہے ، ڈی پی او مھمد احسن اقبال نے بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج پو لیس اہلکار کی عیادت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.