لیہ {صبح پا کستان }ڈی ایچ کیو ہسپتال لنک روڈ پنجاب فار میسی کے عقب غلہ منڈی کے میدان سے کٹی ہو ئی انسانی ٹانگ برآمد ، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔اطلاع ملنے پر پو لیس نے ٹانگ قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










