• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔پولیس افسران میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر انعامات کی تقسیم

webmaster by webmaster
جون 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔پولیس افسران میں  اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر انعامات  کی تقسیم

لیہ(صبح ُپاکستان)تفتیشی اخراجات اور انعامات کی مد میں 26لاکھ روپے کی رقم تقسیم،،فرائض کی انجام دہی میں عمدہ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے ملازمین حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں،انعامات حاصل کرنے والے اہلکاران نے دشوار حالات میں جانفشانی اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی۔ڈی پی او محمد حسن اقبال

تفصیلات کے مطابق تفتیش کے نظام میں شفافیت کے فروغ،بد عنوانی،کرپشن کے خاتمے اور محکمانہ کار کردگی کو بہتر بنانے کیلئے ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کا احسن اقدام،تفتیشی اخراجات اور انعامات کی مد میں 2600000/-روپے کی رقم تقسیم،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں مختلف شعبہ جات سے معزز شخصیات،ڈی ایس پی پیز،ایس ایچ او ز،دفتر عملہ و دیگر افسران و اہلکاران نے شرکت کی،ڈی پی او لیہ و دیگر افسران نے تفتیشی افسران کو تفتیشی اخراجات کی مد میں چیک جبکہ اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران میں نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے،

محمد حسن اقبال نے تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے آئی جی پنجاب کی ہدایت پر تفتیشی افسران کو تفتیش کے دوران ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کی گئی ہے،اس اقدام کا مقصدکرپشن اور بد عنوانی کے کلچر کا خاتمہ ہے،انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے ملازمان حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں،انعامات حاصل کرنے والے اہلکاران نے دشوار حالات میں جانفشانی اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی،لیہ پولیس کے جوانو ں نے ڈکیتی،قتل،چوری،راہزنی جیسے سنگین جرائم کی روک تھام اور امن کو قائم رکھنے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا،منشیات سمیت دیگر معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے بھر پور کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سماج دشمن عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا،اس کے علاوہ خطرناک مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری مہم کے دوران درجنوں اشتہاریوں کو گرفتار کیا،لیہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں صر ف کررہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرکے محکمہ کے وقار میں اضافہ کا باعث بننے والے افسران و اہلکاران ہمارے لیے باعث فخر ہیں،مجھے امید ہے کہ آئندہ بھی پولیس افسران اعلیٰ کار کردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے فرض شناسی اور جانفشانی سے اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہ

Next Post

لیہ۔حکومت پنجاب کا یکم جولائی سے مویشیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

Next Post
لیہ۔حکومت پنجاب کا یکم جولائی سے مویشیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

لیہ۔حکومت پنجاب کا یکم جولائی سے مویشیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح ُپاکستان)تفتیشی اخراجات اور انعامات کی مد میں 26لاکھ روپے کی رقم تقسیم،،فرائض کی انجام دہی میں عمدہ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے ملازمین حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں،انعامات حاصل کرنے والے اہلکاران نے دشوار حالات میں جانفشانی اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی۔ڈی پی او محمد حسن اقبال تفصیلات کے مطابق تفتیش کے نظام میں شفافیت کے فروغ،بد عنوانی،کرپشن کے خاتمے اور محکمانہ کار کردگی کو بہتر بنانے کیلئے ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کا احسن اقدام،تفتیشی اخراجات اور انعامات کی مد میں 2600000/-روپے کی رقم تقسیم،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں مختلف شعبہ جات سے معزز شخصیات،ڈی ایس پی پیز،ایس ایچ او ز،دفتر عملہ و دیگر افسران و اہلکاران نے شرکت کی،ڈی پی او لیہ و دیگر افسران نے تفتیشی افسران کو تفتیشی اخراجات کی مد میں چیک جبکہ اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران میں نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹس تقسیم کیے، محمد حسن اقبال نے تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے آئی جی پنجاب کی ہدایت پر تفتیشی افسران کو تفتیش کے دوران ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کی گئی ہے،اس اقدام کا مقصدکرپشن اور بد عنوانی کے کلچر کا خاتمہ ہے،انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے ملازمان حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں،انعامات حاصل کرنے والے اہلکاران نے دشوار حالات میں جانفشانی اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی،لیہ پولیس کے جوانو ں نے ڈکیتی،قتل،چوری،راہزنی جیسے سنگین جرائم کی روک تھام اور امن کو قائم رکھنے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا،منشیات سمیت دیگر معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے بھر پور کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سماج دشمن عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا،اس کے علاوہ خطرناک مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری مہم کے دوران درجنوں اشتہاریوں کو گرفتار کیا،لیہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں صر ف کررہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرکے محکمہ کے وقار میں اضافہ کا باعث بننے والے افسران و اہلکاران ہمارے لیے باعث فخر ہیں،مجھے امید ہے کہ آئندہ بھی پولیس افسران اعلیٰ کار کردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے فرض شناسی اور جانفشانی سے اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.