• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہ

webmaster by webmaster
جون 25, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد . کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 148 قیمتی جانوں کو نگل گئی ہے جبکہ مزید چار ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 21 ہزار 835 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں 4 ہزار 44 افراد میںوائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افرا د کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار 970 ہو گئی ہے جن میں سے 3903 افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ 81 ہزار 307 صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔

ملک بھر میں کیسز

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ متاثرہ افراد سندھ میں ہو گئی ہے جہاں تعداد 74 ہزار 70 ہے جبکہ پنجاب میں 71 ہزار 191، بلوچستان میں 9 ہزار 817، کے پی کے میں 23 ہزار 887، اسلام آباد میں 11 ہزار 710، آزاد کشمیر میں 930 اور گلگت بلتستان میں1365 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے ۔

اموات

کورونا وائرس کے باعث اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 3903 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جن میں سب سے زیادہ 1602 پنجاب میں ہے جبکہ سندھ میں 1161، کے پی کے 869، بلوچستان میں 108، اسلام آباد میں 115، آزاد کشمیر میں 25 اور گلگت بلتستان میں 25 افرادانتقال کر گئے ہیں ۔

صحت مند افراد

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض اب تک سندھ میں صحت یاب ہوئے ہیں جہاں تعداد 39 ہزار 429 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں 20 ہزار 262، کے پی کے میں 11 ہزار 97، اسلام آباد میں 5 ہزار 424 ، بلوچستان میں 3710، گلگت بلتستان میں 995 اور آزاد کشمیر میں اب تک 390 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔

Post Views: 16
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔چھ ماہ سے سیوریج لائن بند، سی او میونسپل کارپوریشن کی عدم دلچسپی ؟کمشنر ڈیرہ صورتحال کا نوٹس لیں

Next Post

لیہ۔پولیس افسران میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر انعامات کی تقسیم

Next Post
لیہ۔پولیس افسران میں  اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر انعامات  کی تقسیم

لیہ۔پولیس افسران میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر انعامات کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد . کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 148 قیمتی جانوں کو نگل گئی ہے جبکہ مزید چار ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 21 ہزار 835 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں 4 ہزار 44 افراد میںوائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افرا د کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار 970 ہو گئی ہے جن میں سے 3903 افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ 81 ہزار 307 صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔ ملک بھر میں کیسز کورونا وائرس کے سب سے زیادہ متاثرہ افراد سندھ میں ہو گئی ہے جہاں تعداد 74 ہزار 70 ہے جبکہ پنجاب میں 71 ہزار 191، بلوچستان میں 9 ہزار 817، کے پی کے میں 23 ہزار 887، اسلام آباد میں 11 ہزار 710، آزاد کشمیر میں 930 اور گلگت بلتستان میں1365 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے ۔ اموات کورونا وائرس کے باعث اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 3903 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جن میں سب سے زیادہ 1602 پنجاب میں ہے جبکہ سندھ میں 1161، کے پی کے 869، بلوچستان میں 108، اسلام آباد میں 115، آزاد کشمیر میں 25 اور گلگت بلتستان میں 25 افرادانتقال کر گئے ہیں ۔ صحت مند افراد کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض اب تک سندھ میں صحت یاب ہوئے ہیں جہاں تعداد 39 ہزار 429 ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں 20 ہزار 262، کے پی کے میں 11 ہزار 97، اسلام آباد میں 5 ہزار 424 ، بلوچستان میں 3710، گلگت بلتستان میں 995 اور آزاد کشمیر میں اب تک 390 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.