• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ آن لائن ایجوکیشن سسٹم کے خلاف مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا احتجاج

webmaster by webmaster
جون 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ آن لائن ایجوکیشن سسٹم کے خلاف مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا  احتجاج

لیہ(صبح پا کستان)مطالبات کے حق میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج،طلبا مظاہرین نے پینا فلکس،بینررز اٹھا کر مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی،احتجاجی طلباء کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث سب کچھ بند رہا مگر جامعات فیسیوں میں کمی نہیں کررہی ہے،

مظاہرین کے مطابق یونیورسٹیز کا آن لائن ایجوکیشن کا سسٹم ناکام ہوچکا ہے جس کو مسترد کرتے ہیں،ہمار ا حکومت پاکستان،حکومت پنجاب،ایچ ای سی،چانسلرز یونیورسٹیز،وائس چانسلرز یونیورسٹیز سے مطالبہ ہے کہ یونیورسٹیز میں تعلیمی سلسلہ بند ہے یونیورسٹیز کے ڈیپارٹمنٹ ودیگر شعبہ جات بند ہیں اور طلباء وطالبات ان کو استعمال نہیں کررہے،جبکہ یونیورسٹیز کے آن لائن سسٹم بھی فعال نہیں ہے ایل ایم ایس کا سسٹم بھی بہتر نہیں ہے اس لئے ہماری فیسوں میں کمی جائے اور بہتر آن لائن سسٹم دیکر ہماراتعلیمی سلسلہ بحال کیا جائے،کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار زندگی مکمل طور پر بحال نہیں ہیں ہمارے والدین ہماری فیسوں کی ادائیگی کی وجہ سے بہت پریشان ہیں حکومت جہاں دیگر طبقات کو کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی سہولیات دے رہی ہے ہمیں بھی فیسو ں کی مد میں سہولیات دی جائیں اور یونیورسٹیز کو پابند کیا جائے کہ فوری طور پر طلباء وطالبات کے سمسٹر کی فیسوں میں کمی کا اعلان کرے۔

Post Views: 17
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔حکومت پنجاب کا یکم جولائی سے مویشیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

Next Post

لیہ۔قومی و صوبائی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کے خلاف اور مطالبات کے حق میں ایپکا احتجاج

Next Post
لیہ۔قومی و صوبائی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کے خلاف اور مطالبات کے حق میں ایپکا  احتجاج

لیہ۔قومی و صوبائی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کے خلاف اور مطالبات کے حق میں ایپکا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)مطالبات کے حق میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج،طلبا مظاہرین نے پینا فلکس،بینررز اٹھا کر مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی،احتجاجی طلباء کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث سب کچھ بند رہا مگر جامعات فیسیوں میں کمی نہیں کررہی ہے، مظاہرین کے مطابق یونیورسٹیز کا آن لائن ایجوکیشن کا سسٹم ناکام ہوچکا ہے جس کو مسترد کرتے ہیں،ہمار ا حکومت پاکستان،حکومت پنجاب،ایچ ای سی،چانسلرز یونیورسٹیز،وائس چانسلرز یونیورسٹیز سے مطالبہ ہے کہ یونیورسٹیز میں تعلیمی سلسلہ بند ہے یونیورسٹیز کے ڈیپارٹمنٹ ودیگر شعبہ جات بند ہیں اور طلباء وطالبات ان کو استعمال نہیں کررہے،جبکہ یونیورسٹیز کے آن لائن سسٹم بھی فعال نہیں ہے ایل ایم ایس کا سسٹم بھی بہتر نہیں ہے اس لئے ہماری فیسوں میں کمی جائے اور بہتر آن لائن سسٹم دیکر ہماراتعلیمی سلسلہ بحال کیا جائے،کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار زندگی مکمل طور پر بحال نہیں ہیں ہمارے والدین ہماری فیسوں کی ادائیگی کی وجہ سے بہت پریشان ہیں حکومت جہاں دیگر طبقات کو کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی سہولیات دے رہی ہے ہمیں بھی فیسو ں کی مد میں سہولیات دی جائیں اور یونیورسٹیز کو پابند کیا جائے کہ فوری طور پر طلباء وطالبات کے سمسٹر کی فیسوں میں کمی کا اعلان کرے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.