لیہ۔پولیس افسران میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر انعامات کی تقسیم
لیہ(صبح ُپاکستان)تفتیشی اخراجات اور انعامات کی مد میں 26لاکھ روپے کی رقم تقسیم،،فرائض کی انجام دہی میں عمدہ کار کردگی ...
لیہ(صبح ُپاکستان)تفتیشی اخراجات اور انعامات کی مد میں 26لاکھ روپے کی رقم تقسیم،،فرائض کی انجام دہی میں عمدہ کار کردگی ...
یہ( صبح پا کستان)ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافہ کے بعد کٹوتی کر لینا نہایت زیادتی ہے ...
پہاڑپور( صبح پا کستان ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر پہاڑپور کا دورہ ، صدر ...
لیہ( صبح پا کستان )انسداد جرائم کےلئے لیہ پولیس کی بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی سامان پتنگ سازی ،اسلحہ ناجائز ...
لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے لیہ سید رفاقت گیلانی نے لیہ کے معروف ...
لیہ( صبح پا کستان )لیہ کے معروف ڈاکٹر محمد رمضان بھٹی جو گذشتہ دنوں پازیٹو کرونا کے دوران علاج دل ...
لیہ(صبح پا کستان)11ماہ قبل ہونے والی بیوہ کی ساڑھے 4ایکڑ سے زائد وراثتی زمین پر مرحوم غلام غوث کے بھائیوں ...
لیہ(صبح پا کستان)6سال گذر گئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 15شہداء کے لواحقین اور 90مردوخواتین زخمی ہوکر معذور ہونے والے کارکنوں ...
لیہ {صبح پا کستان} رہنماء تحریک انصاف اور حلقہ این اے 188 لیہ سے ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد ...
لیہ۔( صبح پا کستان )صارفین کو سرکاری نرخوں پرپٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے ورنہ مالکان کے خلاف کارروائی عمل ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
محمد حسن اقبال نے تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے آئی جی پنجاب کی ہدایت پر تفتیشی افسران کو تفتیش کے دوران ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کی گئی ہے،اس اقدام کا مقصدکرپشن اور بد عنوانی کے کلچر کا خاتمہ ہے،انہوں نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی میں اعلیٰ کار کردگی کا مظاہر ہ کرنے والے ملازمان حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں،انعامات حاصل کرنے والے اہلکاران نے دشوار حالات میں جانفشانی اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی،لیہ پولیس کے جوانو ں نے ڈکیتی،قتل،چوری،راہزنی جیسے سنگین جرائم کی روک تھام اور امن کو قائم رکھنے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا،منشیات سمیت دیگر معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے بھر پور کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سماج دشمن عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا،اس کے علاوہ خطرناک مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری مہم کے دوران درجنوں اشتہاریوں کو گرفتار کیا،لیہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر توانائیاں صر ف کررہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرکے محکمہ کے وقار میں اضافہ کا باعث بننے والے افسران و اہلکاران ہمارے لیے باعث فخر ہیں،مجھے امید ہے کہ آئندہ بھی پولیس افسران اعلیٰ کار کردگی کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے فرض شناسی اور جانفشانی سے اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔