• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ترقی پولیس افسران کی محنت کا ثمر ہے۔ڈی پی او

webmaster by webmaster
اگست 27, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ترقی پولیس افسران کی محنت کا ثمر ہے۔ڈی پی او

لیہ ( صبح پا کستان)دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی اعجاز احمد کے ہمراہ ترقی یاب ہونے والے پولیس افسرمحمد خالد کو بیج لگائے،محکمہ پولیس میں سروس نہایت مشکل ہے، اس دوران اعصاب شکن حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے،ترقی پولیس افسران کی محنت کا ثمر ہے۔

تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں پرموشن بیج لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اعجاز احمد کے ہمراہ ترقی پانے والے پولیس افسر محمد خالد کو پرموشن بیج لگائے،محمد خالد اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی یاب ہوئے ہیں، ڈی پی او لیہ نے ترقی پانے والے محمد خالدکو مبارک دی اور کہا کہ محکمہ پولیس میں سروس کرنا نہایت مشکل ہے،اس دوران اعصاب شکن حالات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

بڑھتی عمر کے نوجوان ,تحریر . مہر کامران تھند

Next Post

لیہ۔عاشورہ محرم الحرام کے دوران مذہبی آہنگی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ۔عاشورہ محرم الحرام کے دوران مذہبی آہنگی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔معاون خصوصی  سید رفاقت علی گیلانی

لیہ۔عاشورہ محرم الحرام کے دوران مذہبی آہنگی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان)دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی اعجاز احمد کے ہمراہ ترقی یاب ہونے والے پولیس افسرمحمد خالد کو بیج لگائے،محکمہ پولیس میں سروس نہایت مشکل ہے، اس دوران اعصاب شکن حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے،ترقی پولیس افسران کی محنت کا ثمر ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں پرموشن بیج لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اعجاز احمد کے ہمراہ ترقی پانے والے پولیس افسر محمد خالد کو پرموشن بیج لگائے،محمد خالد اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی یاب ہوئے ہیں، ڈی پی او لیہ نے ترقی پانے والے محمد خالدکو مبارک دی اور کہا کہ محکمہ پولیس میں سروس کرنا نہایت مشکل ہے،اس دوران اعصاب شکن حالات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.