• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او، ڈپٹی کمشنر اور آرمی افسران کا کروڑ میں محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

webmaster by webmaster
اگست 27, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی پی او، ڈپٹی کمشنر   اور آرمی افسران  کا کروڑ میں  محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لیہ {صبح پا کستان} ڈی پی او، ڈپٹی کمشنر اور آرمی افسران کا کروڑ میں 07 محرم الحرام کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ۔ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران وملازمین کی حوصلہ افزائی کی۔اور ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران اورجوانوں کو مزید الرٹ ہوکر ڈیوٹیاں سرانجام دینے کی ہدایت۔اس موقع پر ڈی پی او لیہ اور ڈپٹی کمشنر کی جلوس انتظامیہ سے بھی ملاقات کی ۔ ممبران امن کمیٹی اور جلوس انتظامیہ نے پولیس سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ءے ڈی پی او نے کہا کہ محرم الحرام میں عزادوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ پولیس کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت چوکس اورتیار ہے ، پولیس، ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کے باہمی تعاون سے امن وامان کی فضاء قائم رکھی جائیگی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کا مقصد لوگوں کے قیمتی جان ومال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانا ہے۔

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

اے ٹی سی ملتان میں چھوٹو گینگ کےخلاف مقدمات کی سماعت،عدالت نے شک کافائدہ دیتے ہوئے دونوں کیسز میں ملزمان کو بری کردیا

Next Post

لیہ. کار پر ریوالونگ لائٹ ,سبز نمبر پلٹ لگا کر گاڑی کے کاغذات چھینے والے وارداتئیےگرفتار

Next Post
لیہ.  کار پر ریوالونگ لائٹ  ,سبز نمبر پلٹ لگا کر گاڑی کے کاغذات چھینے والے  وارداتئیےگرفتار

لیہ. کار پر ریوالونگ لائٹ ,سبز نمبر پلٹ لگا کر گاڑی کے کاغذات چھینے والے وارداتئیےگرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ {صبح پا کستان} ڈی پی او، ڈپٹی کمشنر اور آرمی افسران کا کروڑ میں 07 محرم الحرام کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ۔ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران وملازمین کی حوصلہ افزائی کی۔اور ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران اورجوانوں کو مزید الرٹ ہوکر ڈیوٹیاں سرانجام دینے کی ہدایت۔اس موقع پر ڈی پی او لیہ اور ڈپٹی کمشنر کی جلوس انتظامیہ سے بھی ملاقات کی ۔ ممبران امن کمیٹی اور جلوس انتظامیہ نے پولیس سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ءے ڈی پی او نے کہا کہ محرم الحرام میں عزادوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ پولیس کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت چوکس اورتیار ہے ، پولیس، ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کے باہمی تعاون سے امن وامان کی فضاء قائم رکھی جائیگی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کا مقصد لوگوں کے قیمتی جان ومال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.