• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اگست 27, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزم گرفتار

لیہ (صبح پا کستان )گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد جبکہ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 336کپی اور40لیٹر شراب برآمد کر لی،مقدمات درج،پولیس محرم الحرام میں سکیورٹی فرائض نبھانے کے ساتھ ساتھ جرائم کی بیخ کنی کے لئے بھی متحرک ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ چوبارہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا،ملزم ابوبکر نے سوشل میڈیا پر اسلحہ ناجائز رائفل کے ساتھ ویڈیو اپ لوڈ کی تھی،اے ایس آئی عباس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ ناجائز برآمد کر لیا جبکہ تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے اے ایس آئی طاہر حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مشکوک کیر ی ڈبہ سے 336کپی،40لیٹر شراب برآمد کرکے منشیات سپلائی کا منصوبہ ناکام بنادیا جبکہ ملزمان مقصود احمد اور راشد علی کو گرفتار کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا،ایس ایچ او کوٹ سلطان محمد افضل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس محرم الحرام میں سکیورٹی کے فرائض نبھانے کے ساتھ ساتھ جرائم کی بیخ کنی کے لئے بھی متحرک ہے۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔عاشورہ محرم الحرام کے دوران مذہبی آہنگی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔پی ٹی آئی اپنے نظریہ اور منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔پی ٹی آئی اپنے نظریہ اور منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان۔پی ٹی آئی اپنے نظریہ اور منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان )گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد جبکہ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 336کپی اور40لیٹر شراب برآمد کر لی،مقدمات درج،پولیس محرم الحرام میں سکیورٹی فرائض نبھانے کے ساتھ ساتھ جرائم کی بیخ کنی کے لئے بھی متحرک ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چوبارہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا،ملزم ابوبکر نے سوشل میڈیا پر اسلحہ ناجائز رائفل کے ساتھ ویڈیو اپ لوڈ کی تھی،اے ایس آئی عباس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ ناجائز برآمد کر لیا جبکہ تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے اے ایس آئی طاہر حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مشکوک کیر ی ڈبہ سے 336کپی،40لیٹر شراب برآمد کرکے منشیات سپلائی کا منصوبہ ناکام بنادیا جبکہ ملزمان مقصود احمد اور راشد علی کو گرفتار کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا،ایس ایچ او کوٹ سلطان محمد افضل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس محرم الحرام میں سکیورٹی کے فرائض نبھانے کے ساتھ ساتھ جرائم کی بیخ کنی کے لئے بھی متحرک ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.