• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔پی ٹی آئی اپنے نظریہ اور منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

webmaster by webmaster
اگست 27, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔پی ٹی آئی اپنے نظریہ اور منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے نظریہ اور منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریگی وہ نوجوانوں اور خواتین کے مختلف وفود سے ملاقات کر رہی تھیں

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اداروں کو مضبوط کرنا عوام کی ذہنی، جسمانی، سماجی اور معاشی حالت کو بہتر کرنا پی ٹی آئی کا ویژن اور منشور ہے نوجوان اور خواتین پی ٹی آئی کی طاقت ہیں ٹائیگر فورس کے ذریعے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنے کا بھر پور موقع فراہم کیا جا رہا ہے عنقریب خواتین کے لیے خصوصی پروگرام شروع کیا جا رہا ہے یہ سب پروگرام سیاسی وبستگی سے بالا تر ہیں ملک کی خدمت اور تعمیر و ترقی کا جذبہ رکھنے والے تمام پاکستانی ان پروگرامز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ملک کو انتظامی اور معاشی مشکلات سے نجات دلاسکیں ان سے ملاقات کرنیوالوں میں بختیار لغاری، ارشا د، وقار، تبسم، احمد عباس، عنصر عباس، احسب، ارسلان، نیلوفر لغاری، زم زم، حرم، شیریں، ڈاکٹر عائشہ، ڈاکٹر مریم، بشریٰ و دیگر شامل تھے۔

Post Views: 48
Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزم گرفتار

Next Post

ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار803 رہ گئی

Next Post
ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار803 رہ گئی

ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8 ہزار803 رہ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے نظریہ اور منشور پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریگی وہ نوجوانوں اور خواتین کے مختلف وفود سے ملاقات کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اداروں کو مضبوط کرنا عوام کی ذہنی، جسمانی، سماجی اور معاشی حالت کو بہتر کرنا پی ٹی آئی کا ویژن اور منشور ہے نوجوان اور خواتین پی ٹی آئی کی طاقت ہیں ٹائیگر فورس کے ذریعے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنے کا بھر پور موقع فراہم کیا جا رہا ہے عنقریب خواتین کے لیے خصوصی پروگرام شروع کیا جا رہا ہے یہ سب پروگرام سیاسی وبستگی سے بالا تر ہیں ملک کی خدمت اور تعمیر و ترقی کا جذبہ رکھنے والے تمام پاکستانی ان پروگرامز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ملک کو انتظامی اور معاشی مشکلات سے نجات دلاسکیں ان سے ملاقات کرنیوالوں میں بختیار لغاری، ارشا د، وقار، تبسم، احمد عباس، عنصر عباس، احسب، ارسلان، نیلوفر لغاری، زم زم، حرم، شیریں، ڈاکٹر عائشہ، ڈاکٹر مریم، بشریٰ و دیگر شامل تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.