• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

webmaster by webmaster
اگست 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، صدر پی ٹی ا?ئی ومن ونگ جنوبی پنجاب ڈاکٹر روبینہ اختر نے عہدیداران ضلعی صدر ثوبیہ شاہین ایڈووکیٹ، نائب صدر شمائلہ، جنرل سیکرٹری ثریا بیگم، فنانس سیکرٹری اقرا، قاری عظمی، قاری عظمت اور دیگر عہدیداران سے حلف لیا،

صدر ومن ونگ پی ٹی ا?ئی جنوبی پنجاب ڈاکٹر روبینہ اختر کا کہنا تھا کہ تمام اضلاع کے دورے کرکے تنظیم سازی کو مکمل کیا جارہا ہے تاکہ ملک میں عمران خان کے نئے پاکستان کی تکمیل میں خواتین بھی اپنا حصہ ڈال سکیں، نو منتخب ضلعی صدر پی ٹی ا?ئی ومن ونگ لیہ ثوبیہ شاہین کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کو مضبوط بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں اور خواتین کو متحد کرکے تحریک انصاف کا دائیں بازو بنیں گی،نو منتخب جنرل سیکرٹری ثریا بیگم کا،کہنا تھا کہ جلد تحصلیوں سمیت یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرلی جائے گی، انہوں نے خواتین کو پیغام دیا کہ وہ تنظیم سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، تقریب حلف برداری میں ضلع بھر سے تحریک انصاف ومن ونگ کی متحرک خواتین شریک ہوئیں جنہوں عزم کیا کہ وہ پارٹی کی مضبوطی کے ساتھ عمران خان کے شانہ بشانہ چلیں گی۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

اوگرا کی غلطی سے آر ایل این جی صارفین کو 350 ارب روپے کا نقصان

Next Post

پیغامِ حسینیتؓ ، شعورِ انسانیت .. تحریر , مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
پیغامِ حسینیتؓ ، شعورِ انسانیت .. تحریر , مظہر اقبال کھوکھر

پیغامِ حسینیتؓ ، شعورِ انسانیت .. تحریر , مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا، صدر پی ٹی ا?ئی ومن ونگ جنوبی پنجاب ڈاکٹر روبینہ اختر نے عہدیداران ضلعی صدر ثوبیہ شاہین ایڈووکیٹ، نائب صدر شمائلہ، جنرل سیکرٹری ثریا بیگم، فنانس سیکرٹری اقرا، قاری عظمی، قاری عظمت اور دیگر عہدیداران سے حلف لیا، صدر ومن ونگ پی ٹی ا?ئی جنوبی پنجاب ڈاکٹر روبینہ اختر کا کہنا تھا کہ تمام اضلاع کے دورے کرکے تنظیم سازی کو مکمل کیا جارہا ہے تاکہ ملک میں عمران خان کے نئے پاکستان کی تکمیل میں خواتین بھی اپنا حصہ ڈال سکیں، نو منتخب ضلعی صدر پی ٹی ا?ئی ومن ونگ لیہ ثوبیہ شاہین کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کو مضبوط بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں اور خواتین کو متحد کرکے تحریک انصاف کا دائیں بازو بنیں گی،نو منتخب جنرل سیکرٹری ثریا بیگم کا،کہنا تھا کہ جلد تحصلیوں سمیت یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرلی جائے گی، انہوں نے خواتین کو پیغام دیا کہ وہ تنظیم سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، تقریب حلف برداری میں ضلع بھر سے تحریک انصاف ومن ونگ کی متحرک خواتین شریک ہوئیں جنہوں عزم کیا کہ وہ پارٹی کی مضبوطی کے ساتھ عمران خان کے شانہ بشانہ چلیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.