لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن میں شامل
نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن ...
نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن ...
سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے ...
اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان ...
سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب لیہ(صبح پا کستان )چار ...
آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ لیہ (صبح پا ...
محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی ...
مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ لیہ(صبح پا کستان)مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsنو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن میں شا مل
لیہ (صبح پا کستان ) نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس نے بھی مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا اعلان کر دیا ۔ ان دو نوں نو منتخب کو نسلرز نے مسلم لیگ ن میں اپنی شمو لیت کا اعلان چو ہدری محمد اشفاق ایم پی اے اور سیٹھ محمد اسلم خان سا بق چیئر مین بلدیہ کی مو جود گی میں پر یس کا نفر نس میں کیا ۔ اس مو قع پر حا فظ جمیل احمد خان اور دیگر مسلم لیگی کو نسلرز بھی مو جود تھے ۔ واضع رہے کہ گذ شتہ روز بھی بلدیہ لیہ کے دو منتخب کو نسلرز محمد ظفر اقبال اور خالد اقبال شیخ نے بھی مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا اعلان کیا تھا ۔ یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ تسلیم خان ایڈ وو کیٹ مسلم لیگ ن کے پرانے کارکن ہیں ۔ مگر بلدیاتی الیکشن میں یہ بھی ان امیدواروں میں شا مل تھے جنہوں نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے سبب آ زاد حیثیت سے بلد یا تی انتخا بات میں حصہ لیا اور شیر کے مقا بلہ میں نما یاں کا میا بی حا صل کی ۔