لیہ ۔ جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح
جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح لیہ (صبح پا کستان)ضلع حکو مت لیہ کھیلو ...
جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح لیہ (صبح پا کستان)ضلع حکو مت لیہ کھیلو ...
سپرنگ فیسٹیول 2016 ،بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں فلاور اینڈ پیٹ شو لیہ(صبح پا کستان)سپرنگ فیسٹیول 2016 بی ...
اقراء منظور کی مقابلہ نعت خوانی میں پنجا ب بھر میں تیسری پو زیشن لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجا ...
حکو مت پنجاب کی طرف سے سوارب روپے کا زرعی پیکج انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا ، رانا گلزار ...
ورلڈ ٹی بی ڈے ، محکمہ صحت لیہ کی آگاہی واک، سیمینار لیہ(صبح پا کستان )ورلڈ ٹی بی ڈے، محکمہ ...
نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے ، پریس کلب کی تقریب یوم پا کستان میں مقررین کی خطاب چوک اعظم ...
ضلع لیہ میں یوم پا کستان کے مو قع پر پرچم کشا ئی کی تقاریب لیہ (صبح پا کستان ) ...
یوم پا کستان ۔شہدا کی یادگاروں پر فاتحہ خوانی لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یو م پا کستا ...
چیف منسٹر پنجاب پروگرام حسن و قرات و نعت خوانی کے ڈویژنل سطح کے مقا بلوں میں گورٹمنٹ گرلز کالج ...
لیہ کالجز میں چیف منسٹر پروگرام حسن قرآت و نعت خوا نی کے ضلعی سطح مقا بلوں کی تقاریب گورٹمنٹ ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetailsجنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح
لیہ (صبح پا کستان)ضلع حکو مت لیہ کھیلو ں کے فروغ و کھیلاڑیو ں کی سر پرستی اور انہیں مواقع فراہم کر نے کے لئے ضلع بھر میں مختلف کھیلوں کے ٹورنا منٹس منعقد کروا رہی ہے اور کھیلا ڑیو ں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضا فہ کے لئے 11نئے کھیل کے میدان کثیر لا گت سے بنا ئے جا رہے ہیں یہ بات ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کے افتتا ح کے موقع پر سپو رٹس کیمپلکس لیہ میں کہی ۔ ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد کا کھیلا ڑیوں و آفیشلز سے تعارف کروایا گیا اور ڈ ی سی او نے ٹو رنا منٹ کا با قاعدہ افتتا ح کیا ۔ اس موقع پر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن نے بتا یا کہ ٹو رنا منٹ میں بہاولنگر ، وہا ڑی ، لو دھراں ، راجن پور ، بھکر ، بہاولپور ، مظفر گڑھ ، ڈیرہ غازی خان ، سرگو دھا ، خا نیوال اور لیہ ضلعوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹو رنا منٹ کا فائنل 30ما رچ کو شام 8بجے ہو گا ۔پہلے روز کے میچوں میں تین ڈبل میچ کھیلے گئے جس میں دو میچ بھکر اور ایک میچ ضلع وہاڑی کی ٹیم نے جیتا ۔ ٹو رنا منٹ میں ڈی او سی محبوب احمد ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، ڈی او انڈسٹری محمد عبد اللہ کے علا وہ شائقین کی بڑی تعداد نے میچ دیکھے ۔
