لیہ ۔ محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات
محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات لیہ ( صبح پا کستان)محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر ...
محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات لیہ ( صبح پا کستان)محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر ...
سانحہ گیارہ موڑ فتح پور ضلع حکو مت لیہ ہلا ک ہو نے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر ...
انٹر نیشنل ارتھ ڈئے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد : ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول ...
لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر ...
شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے ...
حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں ۔ لیہ (صبح پا کستان)ضلع ...
ممکنہ سیلا ب کے پیشگی انتظا ما ت کااعلی سطحی جا ئزہ اجلاس ، ڈی سی او نے صدارت کی ...
اختیارات کے نا جا ئز استعمال پر سیکرٹری جنگلات نے ڈویژنل فارسٹ آفسر کی انکوائری کا حکم دے دیا لیہ(صبح ...
ظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ...
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر ارشد ضیا کا دورہ لیہ لیہ (صبح پا کستان) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر ارشد ضیاء ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات
لیہ ( صبح پا کستان)محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر لیہ تعینات، عہد ہ کا چارج سنبھال لیا ۔تفصیلات کے مطابق محمداکرم خان نیازی ڈی ایس پی صدر سرکل لیہ تعینات کردیئے گئے جنھوں نے گزشتہ دن اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جبکہ قبل ازیں وہ ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم سرگودھاتعینات تھے محمداکرم خان نیازی کا شمارانتہائی قابل اور فرض شناس پولیس افسران میں کیاجاتاہے پنجاب کے مختلف اضلاع میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں انھوں نے چارج سنبھالنے کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سرکل میں امن وامان کاقیام اوّلین ترجیح ہے قیام امن اور انصاف کی فراہمی کیلئے تمام تر توانائیاں اوروسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔