لیہ ۔ المناک سانحہ ۔سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق
لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی ...
لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی ...
ڈی سی او لیہ اور چوک اعظم کے سنگین حل طلب مسائل تحریر ۔۔ محمد عمر شاکر رمضان المبارک کی ...
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے پانچ سستے رمضان بازاروں میں فول پروف سیکوڑٹی انتظامات عمل میں لائے گئے ...
احسن اقبال سیکریٹری زکواۃ عشر کمیٹی پنجاب لیہ وزٹ لیہ( صبح پا کستان )ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران ...
شہید لائینس نا ئیک محمد رفیق لیہ( صبح پا کستان) وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے شہید لائینس نا ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق،تفصیل کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر ...
لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے16لا کھ شہر یوں کو جدید اور معیاری فزیکل انفراسٹیکچر کی فراہمی کے لئے ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے وارڈ نمبر 6کے رہائشی محمد مٹھو نے پولیس تھانہ سٹی کے اے ایس آئی منظور حسین ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) خفیہ اداروں کی کاروائی جعلی مرچ مصالحہ اوردیگر اشیاء فروخت کرنے والے دو افراد کو جعلی ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی ماہ اپریل کی کارکردگی،مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرنے ، 05لاکھ 61ہزار 267 روپے مالیت ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا۔لیہ میں نجی سوئمنگ پول میں نہاتے تحصیل کروڑ کے دو سگے بھائی ڈوب گئے جن میں سے محمد کاشف جا ں بحق ہو گیا جبکہ دوسر ے بھائی محمد ا?صف کو بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا۔ دونوں بھائی کروڑ لعل عیسن سے پڑھنے کی غرض سے لیہ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے۔ڈی او سول ڈیفنس محمد حنیف کارلو نے رابطہ پربتایا کہ سوئمنگ پول کو این او سی ہم جاری نہیں کر تے بلکہ ریسکیو 1122جاری کرتا ہے اور اس سلسلے میں ہم نے کوئی این او سی جاری نہیں کی بلکہ ہمارا ادار ہ صرف رضا کار مہیا کرنے تک محدود ہے ، سیلاب کے دنوں میں ہمارے رضا کار کشتیوں سے سامان اتارنے میں مدد فراہم کر یں گے جبکہ سیفٹی ا?فیسر ریسکیو 1122عنایت بلوچ نے بتایا کہ ہمارا ادارہ ریسکیو کے کام کرتا ہے ہم کسی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرتے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر