• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سود خور مافیا سے ستائے ہوئے حاجی محمدنے سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کر دی

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2016
in First Page
0

haji muhammadلیہ(صبح پا کستان)سود خور مافیا پولیس کی مدد سے سفید پوش ان پڑھ زمیندار کی جائیداد،ٹریکٹر ہتھیانے پر تل گیا،سود خور مافیا کے خلاف حاجی محمدنے سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کر دی،لیہ کے نواحی علاقہ چکنمبر 137ٹی ڈی اے کا زمیندار حاجی محمد کی موٹر سائیکل بروکر ظہور حسین کی معرفت میاں عاطف محمود الحسن سے تعلقات کا آغاز ہوا،حاجی محمد کو فصل کیلئے کچھ رقم کی ضرورت ہوئی جس پر عاطف محمود الحسن نے ہنڈاکمپنی کی ایجنسی کامالک ہونے کی وجہ سے 9عدد موٹر سائیکل 67500فی موٹر سائیکل کی رقم بنا کر دینے کے بعد وہی موٹر سائیکل 55ہزار فی موٹر سائیکل کے حساب سے واپس رقم دی جس کے عیوض بطور ضمانت میسی فرگوسن ٹریکٹر کے کاغذات،دو ایکڑزمین کا سٹہ جبکہ ایک ایکڑ کا بیع نامہ تحریر کرالیا،مقررہ وقت سے پہلے ہنڈا ایجنسی ڈیلر عاطف محمود الحسن نے سٹہ اور بع کے کاغذات کو بنیاد بنا کر عدالت میں تکمیل معاہدہ کا جعلسازی سے دعوی کر دیا،حاجی محمد نے بتایا کہ عاطف محمود الحسن نے مجھ سے جعلسازی کرکے میری جائیداد ہتھانے پر تل گیا ہے جس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ محمد عمران شفیع نے پولیس تھانہ سٹی لیہ سے اس رٹ بارے کمنٹس طلب کئے ،تھانہ سٹی لیہ میں تعینات تفتیشی آفیسر مہر مظہر حسین نے عاطف محمود الحسن سے بھاری رشوت لیکر کمنٹس عاطف محمو د الحسن کے حق میں لکھ دیئے جبکہ رٹ پٹیشن میں شامل دیگر افراد نے تفتیشی افسر کو ساری صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حاجی محمد نے عاطف محمود الحسن کی رقم نہیں دینی لی گئی رقم مبلغ 14لاکھ روپے بجائے حاجی محمد عاطف محمو د الحسن کو 15لاکھ 50ہزار واپس کر چکا ہے پولیس تھانہ سٹی میں تعینات تفتیشی افسر نے بھاری رشوت کے عیوض سود خور کو شریف شہری بناکر پیش کرکے میری جائیداد ہتھانے پر تل گئے ہیں،حاجی محمد نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ کی کسی ایماندار پولیس آفیسر سے انکوئری کرائی جائے تاکہ جھوٹ اور سچ سامنے آسکے اور میری لوٹی گئی جائیداد بھی واپس کرائی جائے اور سود خور مافیا کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فرید ی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

Indian Home Minister Rajnath Singh to visit Pakistan next week

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ 700 لٹر شراب سمیت منشیات اور دیگر مال مقد مہ نذر آتش

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ 700 لٹر شراب سمیت منشیات اور دیگر مال مقد مہ نذر آتش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

haji muhammadلیہ(صبح پا کستان)سود خور مافیا پولیس کی مدد سے سفید پوش ان پڑھ زمیندار کی جائیداد،ٹریکٹر ہتھیانے پر تل گیا،سود خور مافیا کے خلاف حاجی محمدنے سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کر دی،لیہ کے نواحی علاقہ چکنمبر 137ٹی ڈی اے کا زمیندار حاجی محمد کی موٹر سائیکل بروکر ظہور حسین کی معرفت میاں عاطف محمود الحسن سے تعلقات کا آغاز ہوا،حاجی محمد کو فصل کیلئے کچھ رقم کی ضرورت ہوئی جس پر عاطف محمود الحسن نے ہنڈاکمپنی کی ایجنسی کامالک ہونے کی وجہ سے 9عدد موٹر سائیکل 67500فی موٹر سائیکل کی رقم بنا کر دینے کے بعد وہی موٹر سائیکل 55ہزار فی موٹر سائیکل کے حساب سے واپس رقم دی جس کے عیوض بطور ضمانت میسی فرگوسن ٹریکٹر کے کاغذات،دو ایکڑزمین کا سٹہ جبکہ ایک ایکڑ کا بیع نامہ تحریر کرالیا،مقررہ وقت سے پہلے ہنڈا ایجنسی ڈیلر عاطف محمود الحسن نے سٹہ اور بع کے کاغذات کو بنیاد بنا کر عدالت میں تکمیل معاہدہ کا جعلسازی سے دعوی کر دیا،حاجی محمد نے بتایا کہ عاطف محمود الحسن نے مجھ سے جعلسازی کرکے میری جائیداد ہتھانے پر تل گیا ہے جس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ محمد عمران شفیع نے پولیس تھانہ سٹی لیہ سے اس رٹ بارے کمنٹس طلب کئے ،تھانہ سٹی لیہ میں تعینات تفتیشی آفیسر مہر مظہر حسین نے عاطف محمود الحسن سے بھاری رشوت لیکر کمنٹس عاطف محمو د الحسن کے حق میں لکھ دیئے جبکہ رٹ پٹیشن میں شامل دیگر افراد نے تفتیشی افسر کو ساری صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حاجی محمد نے عاطف محمود الحسن کی رقم نہیں دینی لی گئی رقم مبلغ 14لاکھ روپے بجائے حاجی محمد عاطف محمو د الحسن کو 15لاکھ 50ہزار واپس کر چکا ہے پولیس تھانہ سٹی میں تعینات تفتیشی افسر نے بھاری رشوت کے عیوض سود خور کو شریف شہری بناکر پیش کرکے میری جائیداد ہتھانے پر تل گئے ہیں،حاجی محمد نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ کی کسی ایماندار پولیس آفیسر سے انکوئری کرائی جائے تاکہ جھوٹ اور سچ سامنے آسکے اور میری لوٹی گئی جائیداد بھی واپس کرائی جائے اور سود خور مافیا کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے رپورٹ ۔ عبد الرحمن فرید ی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.