• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبا ت قومی جوش و جذبہ اور شایا ن شان طریقہ سے منعقد ہوں گی

webmaster by webmaster
اگست 1, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 01-08-2016(1)لیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبا ت قومی جوش و جذبہ اور شایا ن شان طریقہ سے منا ئی جا ئیں گی ۔ اس با ت کا فیصلہ ڈسٹرکٹ کو اڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ کی زیر صدارت یو م آزادی کے حوالہ سے منعقدہ جا ئزہ اجلاس میں کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈنیشن محبوب احمد ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس سردار محمد جٹیا ل ، ای ڈی او ایگری کلچر ظفر اللہ سندھو ، ای ڈ ی او تعلیم محمد منشاء ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ عمران شمس ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد تنو یر یزداں ، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ارشد احمد وٹو مو جو دتھے ۔ اجلاس میں طے پا یا کہ یو م آزادی کی اہمیت و افادیت کو اجا گر کر نے کے لئے 2اگست سے سکو ل ، کا لجز سطح پر نعت خوانی ، تقریری مقابلہ جا ت جبکہ کلمہ چوک ، ٹی ڈی اے چوک اور میلاد چوک پر سٹا لز لگا ئے جا ئیں گے ۔ گو رنمنٹ کا لج آف ٹیکنا لو جی ٹی ڈی اے چوک پر نوجوانوں کی فنی صلا حیتیوں کو منظر عام پر لا نے کے لئے سٹا ل سجا ئے گا جبکہ فیملی پا رک میں مینا بازار اور فوڈ سٹریٹ قائم کی جا ئے گی ۔ اجلاس میں طے پا یا کہ محکمہ تعلیم اور ٹی ایم اے کی گا ڑی کو قومی پر چموں اور مشاہیر کے اقوال پر مشتمل پینا فلیکس سے سجا جا ئے گا جو شہر کا گشت کر یں گی اور قومی ترانے بجا ئے جا ئیں گے۔ اجلاس مز ید طے پا یا کہ یو م آزادی کی تقریبا ت میں وعوام کی شمولیت یقینی بنانے کے لئے فن ریس ، سائیکل ریس ، کبڈی ،دیسی کشتی ، لیڈیز ڈے ، سینئر سٹیزن ریس ، سات سال سے کم عمر بچوں کی ریس ، محفل مشاعرہ و موسیقی،گھوڑ ڈانس اور آتش با زی کا مظا ہر ہ کیا جا ئے گا ۔ اسی طرح تحریک پا کستا ن کے مو ضو ع پر سیمینار بھی منعقد کر ایا جا ئے گا ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ زندہ قومیں اپنے یوم آزادی کو شایا ن شان طریقہ سے منا تی ہیں تا کہ ملک کی آزادی کے لئے دی جا نے والی قربانیوں کو یاد رکھ کر مزنل اور مقصد کے حصول کے لئے جذبہ حب الوطنی سے کا م کیا جا سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جا ئے اور افسران و سٹا ف قومی پر چم کا بیج لگا ئیں ۔ انہو ں نے ہدایت کی کہ یو م آزادی کی تقریبا ت کو بھر پور انداز میں منا نے کے لئے بہترین حکمت عملی کے تحت اقدامات کیے جا ئیں اور عوام کی شمو لیت کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

Pic From Layyah 01-08-2016(1)

Tags: layyah news
Previous Post

بلوچستان ۔ ضائع ہوتاہوا ٹیلنٹ

Next Post

ضلع لیہ میں کا نگو وائرس کے حوالہ سے کنٹرول روم قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

Pic From Layyah 01-08-2016(1)لیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبا ت قومی جوش و جذبہ اور شایا ن شان طریقہ سے منا ئی جا ئیں گی ۔ اس با ت کا فیصلہ ڈسٹرکٹ کو اڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ کی زیر صدارت یو م آزادی کے حوالہ سے منعقدہ جا ئزہ اجلاس میں کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈنیشن محبوب احمد ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس سردار محمد جٹیا ل ، ای ڈی او ایگری کلچر ظفر اللہ سندھو ، ای ڈ ی او تعلیم محمد منشاء ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ عمران شمس ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد تنو یر یزداں ، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ارشد احمد وٹو مو جو دتھے ۔ اجلاس میں طے پا یا کہ یو م آزادی کی اہمیت و افادیت کو اجا گر کر نے کے لئے 2اگست سے سکو ل ، کا لجز سطح پر نعت خوانی ، تقریری مقابلہ جا ت جبکہ کلمہ چوک ، ٹی ڈی اے چوک اور میلاد چوک پر سٹا لز لگا ئے جا ئیں گے ۔ گو رنمنٹ کا لج آف ٹیکنا لو جی ٹی ڈی اے چوک پر نوجوانوں کی فنی صلا حیتیوں کو منظر عام پر لا نے کے لئے سٹا ل سجا ئے گا جبکہ فیملی پا رک میں مینا بازار اور فوڈ سٹریٹ قائم کی جا ئے گی ۔ اجلاس میں طے پا یا کہ محکمہ تعلیم اور ٹی ایم اے کی گا ڑی کو قومی پر چموں اور مشاہیر کے اقوال پر مشتمل پینا فلیکس سے سجا جا ئے گا جو شہر کا گشت کر یں گی اور قومی ترانے بجا ئے جا ئیں گے۔ اجلاس مز ید طے پا یا کہ یو م آزادی کی تقریبا ت میں وعوام کی شمولیت یقینی بنانے کے لئے فن ریس ، سائیکل ریس ، کبڈی ،دیسی کشتی ، لیڈیز ڈے ، سینئر سٹیزن ریس ، سات سال سے کم عمر بچوں کی ریس ، محفل مشاعرہ و موسیقی،گھوڑ ڈانس اور آتش با زی کا مظا ہر ہ کیا جا ئے گا ۔ اسی طرح تحریک پا کستا ن کے مو ضو ع پر سیمینار بھی منعقد کر ایا جا ئے گا ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ زندہ قومیں اپنے یوم آزادی کو شایا ن شان طریقہ سے منا تی ہیں تا کہ ملک کی آزادی کے لئے دی جا نے والی قربانیوں کو یاد رکھ کر مزنل اور مقصد کے حصول کے لئے جذبہ حب الوطنی سے کا م کیا جا سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جا ئے اور افسران و سٹا ف قومی پر چم کا بیج لگا ئیں ۔ انہو ں نے ہدایت کی کہ یو م آزادی کی تقریبا ت کو بھر پور انداز میں منا نے کے لئے بہترین حکمت عملی کے تحت اقدامات کیے جا ئیں اور عوام کی شمو لیت کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

Pic From Layyah 01-08-2016(1)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.