• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں کا نگو وائرس کے حوالہ سے کنٹرول روم قائم

webmaster by webmaster
اگست 1, 2016
in First Page
0

Congo virusلیہ:01؍اگست ( صبح پا کستان )ضلعی انتظا میہ کے ایک پریس ریلیز کے مطا بق ضلع لیہ کا نگو وائر س فری ہے تا ہم اس مہلک وائر س سے بچاؤ کے لئے تمام تر انتظاما ت مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ انہو ں نے بتایا کہ مذکو رہ وائرس جا نوروں کے چیچڑ سے انسانوں میں منتقل ہو تا ہے اور اس کے تدارک کے لئے ضلع کے 9داخلی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کر دی گئی ہیں جو ضلع میں داخل ہو نے والے جا نوروں کا مکمل معائنہ کر یں گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ضلع میں 14کیمپ لگا ئے گیے ہیں جو جا نوروں کی ویکسی نیشن اور چیچڑ ما ر سپرے کی خدما ت انجا م دے رہے ہیں جبکہ ضلع بھر کے 6ٹی ایچ کیوہسپتالو ں میں کا نگو وائرس میں متعلق معلوما تی ڈیسک بھی قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ 3مو با ئل وٹرنری ڈسپنسریا ں ضلع میں قائم بڑے کیٹل و ڈیری فارم میں جا نوروں کی ویکسی نیشن اور چیچڑ ما ر سپرے کرنے میں مصروف عمل ہیں ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ ضلع میں کا نگو وائرس کے حوالہ سے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جس کے فون نمبر0606-920280پر رابطہ کر کے معلو ما ت کا تبا دلہ اور شکا یات درج کر ائی جا سکتی ہیں ۔

Pic From Layyah 01-08-2016(2)

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبا ت قومی جوش و جذبہ اور شایا ن شان طریقہ سے منعقد ہوں گی

Next Post

PM Nawaz vows to make Pakistan secure for every religion, ethnicity

Next Post
PM Nawaz vows to make Pakistan secure for every religion, ethnicity

PM Nawaz vows to make Pakistan secure for every religion, ethnicity

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

Congo virusلیہ:01؍اگست ( صبح پا کستان )ضلعی انتظا میہ کے ایک پریس ریلیز کے مطا بق ضلع لیہ کا نگو وائر س فری ہے تا ہم اس مہلک وائر س سے بچاؤ کے لئے تمام تر انتظاما ت مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ انہو ں نے بتایا کہ مذکو رہ وائرس جا نوروں کے چیچڑ سے انسانوں میں منتقل ہو تا ہے اور اس کے تدارک کے لئے ضلع کے 9داخلی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کر دی گئی ہیں جو ضلع میں داخل ہو نے والے جا نوروں کا مکمل معائنہ کر یں گی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ضلع میں 14کیمپ لگا ئے گیے ہیں جو جا نوروں کی ویکسی نیشن اور چیچڑ ما ر سپرے کی خدما ت انجا م دے رہے ہیں جبکہ ضلع بھر کے 6ٹی ایچ کیوہسپتالو ں میں کا نگو وائرس میں متعلق معلوما تی ڈیسک بھی قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ 3مو با ئل وٹرنری ڈسپنسریا ں ضلع میں قائم بڑے کیٹل و ڈیری فارم میں جا نوروں کی ویکسی نیشن اور چیچڑ ما ر سپرے کرنے میں مصروف عمل ہیں ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ ضلع میں کا نگو وائرس کے حوالہ سے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جس کے فون نمبر0606-920280پر رابطہ کر کے معلو ما ت کا تبا دلہ اور شکا یات درج کر ائی جا سکتی ہیں ۔

Pic From Layyah 01-08-2016(2)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.