• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈرائیونگ لائسنس کے میرٹ پر اجراء کے لیے فری سروس سنڑ تھانہ سٹی لیہ میں قائم کر دیا گیا ۔ڈی ایس پی ٹریفک

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2016
in First Page
0

pic 29-7-2016لیہ (صبح پا کستان )ڈی ایس پی ٹریفک ملک اعجاز حسین نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے میرٹ پر اجراء کے لیے فری سروس سنڑ تھانہ سٹی لیہ میں قائم کر دیا گیا ہے جہاں سے فارم حاصل کرکے خواہش مند لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دئے سکتے ہیں جنہیں ایس او پی کے مطابق مکمل ٹیسٹوں کے بعد لائسنس جاری کیے جائیں گے ۔جن کی براہ راست وہ خود نگرانی و مانیڑنگ کریں گے تاکہ اہل افراد کو ہی لائسنس کااجراء کیا جاسکے۔انہوں نے یہ بات لائسنسوں کے حصول کے لیے آنے والوں کے ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے موقع پر کہی اس موقع پر انچارج لائسنس برانچ سب انسپکڑ مختار حسین گجر موجود تھے۔

pic 29-7-2016

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ 700 لٹر شراب سمیت منشیات اور دیگر مال مقد مہ نذر آتش

Next Post

کوٹ سلطان ۔دکھی انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں دور اقتدار آیا تو علاقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کر دوں گا، حاجی محمد رمضان بھلر

Next Post

کوٹ سلطان ۔دکھی انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں دور اقتدار آیا تو علاقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کر دوں گا، حاجی محمد رمضان بھلر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

pic 29-7-2016لیہ (صبح پا کستان )ڈی ایس پی ٹریفک ملک اعجاز حسین نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے میرٹ پر اجراء کے لیے فری سروس سنڑ تھانہ سٹی لیہ میں قائم کر دیا گیا ہے جہاں سے فارم حاصل کرکے خواہش مند لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دئے سکتے ہیں جنہیں ایس او پی کے مطابق مکمل ٹیسٹوں کے بعد لائسنس جاری کیے جائیں گے ۔جن کی براہ راست وہ خود نگرانی و مانیڑنگ کریں گے تاکہ اہل افراد کو ہی لائسنس کااجراء کیا جاسکے۔انہوں نے یہ بات لائسنسوں کے حصول کے لیے آنے والوں کے ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے موقع پر کہی اس موقع پر انچارج لائسنس برانچ سب انسپکڑ مختار حسین گجر موجود تھے۔

pic 29-7-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.