• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کی خبریں

webmaster by webmaster
اگست 3, 2016
in First Page
0

wounded women chobara newsچوبارہ ۔ غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش
لدھانہ ۔ بینک سے پیسے نکلو ا کر باپ بیٹوں کو ڈکیتوں نے گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ٹانگوں میں گولی مار دی
سپورٹس ۔ ضلع لیہ کی کرکٹ ٹیم بہاولپور ریجن کا چیمپیئن بن گیا
محکمہ صحت ۔ضلع لیہ میں خرید کی گئی بھاری تعداد میں او آر ایس کے ڈی ٹی ایل فیل رپورٹ

چوبارہ ۔ غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش
لیہ(صبح پا کستان) لیہ میں غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش ، ناکامی پر ملزم نے کلہاڑی کے وار سے کزن کے ناک اور ہونٹ کاٹ ڈالے، زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا ،17 سالہ ملزم گرفتار ،اعتراف جرم کر لیا ۔ لیہ کی تحصیل چوبارہ کے چک نمبر 347ٹی ڈی اے میں غیر ت کے نام پر چچا زاد بھائی کی

wounded women

جانب سے طلاق یافتہ خاتون مبشرہ مائی کو قتل کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے، خاتون کی مزاحمت پر 17سالہ ملزم ناصر نے تیز دھار کلہاڑی کا وار کر کے خاتون کا ناک اور دونوں ہونٹ کاٹ ڈالے، ڈسٹر کٹ ہسپتال لیہ میں خاتون کو طبی امددا فراہم کر دی گئی تاہم اسکی حالت خطر ئے میں بتا ئی جاتی ہے ، پولیس تھانہ چوبارہ نے متاثرہ 25 سالہ خاتون کے والد امیر خان کی مدعیت میں مقد مہ درج کیا ہے جبکہ پولیس نے 17سالہ ملزم ناصر کو بھی گرفتار کر لیا ،جس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے ،پولیس نے ملزم کو مقامی عدالت میں پیش کر تے ہو ئے چار روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر تے ہو ئے جیل منتقل کر دیا ہے

لدھانہ ۔ بینک سے پیسے نکلو ا کر باپ بیٹوں کو ڈکیتوں نے گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ٹانگوں میں گولی مار دی، باپ بیٹا شدید زخمی، ملزم فرار
لیہ(صبح پا کستان) بینک سے پیسے نکلو ا کر باپ بیٹوں کو ڈکیتوں نے گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ٹانگوں میں گولی مار دی، باپ بیٹا شدید زخمی، ملزم فرار ہو گئے۔تفصیل کے مطابق لدھانہ کے تاجر محمد خان اور اس کا بیٹا نواز خان لیہ کے بینک سے تین لاکھ روپے نکلوا کر واپس اپنی دوکان لدھانہ پر جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل 125پر پیچھا کر نے والے ڈکیتوں نے لدھانہ مائنر پر گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ملزمان نے باپ بیٹے کو ٹانگوں میں گولیا ں مار دیں اور موقع سے فرار ہو گئے۔ ریسکیو 1122نے زخمی ہونے والے با پ بیٹے کو علاج کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا جبکہ تھانہ پیر جگی پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا۔

ضلع لیہ کی کرکٹ ٹیم بہاولپور ریجن کا چیمپیئن بن گیا
لیہ(صبح پا کستان)انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ چیمیئن شپ بہاولپور ریجن، چیمپئن شپ ضلع لیہ نے جیت لی،چیمپئن شپ میچز میں لیہ 29پوائنٹ سے پہلے نمبر پر،بہاولنگر27پوائنٹ سے دوسرے نمبر جبکہ رحیم یار خان 25پوائنٹ سے تیسرے نمبر پر رہا ،بہاولپور ریجن میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن اور بہاولپور ڈویژن کے اضلاع شامل ہیں ،ہر ضلع کی سینئرز کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم نے لیگ سسٹم کے تحت 5میچز کھیلے،ضلع لیہ کی ٹیم نے اپنے 5میچز میں 3میچز جیتے 1میچ ہارا اور ایک میچ برابر کھیلا ،ضلع لیہ نے لیگ سسٹم کا اپنا آخری میچ ضلع راجن پور کی ٹیم کے ساتھ کھیلا جس میں ایک اننگز اور 20سکور سے راجن پور کی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا ضلع لیہ کی ٹیم کے مدثر علوی،ریاست علی،افراسین حسین،مزمل تحسین کھلاڑیوں نے شاندار کارکردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا،کرکٹ ایسوسی ایشن بہاولپور ریجن کے صدر حیدر کامران چوہدری،ضلع صدر تنصیر کاظمی،احمد فرحان نے ضلع لیہ کی ٹیم کو اور آفیشل اشرف حسین کوشاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب لاہور نے ضلع لیہ میں خرید کی گئی بھاری تعداد میں او آر ایس کے ڈی ٹی ایل فیل کی رپورٹ محکمہ صحت ضلع لیہ کو جاری کردی
لیہ(صبح پا کستان)ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب لاہور نے ضلع لیہ میں خرید کی گئی بھاری تعداد میں او آر ایس کے ڈی ٹی ایل فیل کی رپورٹ محکمہ صحت ضلع لیہ کو جاری کردی،محکمہ صحت ضلع لیہ نے مالی سال 2016-17کیلئے ادویات کی خریداری کی بچوں میں پانی کی کمی کو دورکرنے کیلئے 30ہزار پیکٹ اوآر ایس GLITZفارما کمپنی سے خرید کئے ،ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کو ادویات کے ڈی ٹی ایل کیلئے سیمپل بھیجھے گئے پنجاب ٹیسٹنگ لیبارٹری نے او آر ایس کے سیمپل فیل ہونے کی رپورٹ محکمہ صحت ضلع لیہ کو بھجوا دی،ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے بتایا کہ رپورٹ آنے کے بعد سے او آر ایس کی سنٹروں کو سپلائی بند کر دی گئی ہے۔

faridi
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

Huge corruption scandal exposed at Mian Nawaz Sharif hospital in Layyah

Next Post

لیہ ۔ زرعی یو نیورسٹی فیصل آباد کے پروگرام کسان دوست کے تحت ویب سا ئٹ لانچ کی گئی

Next Post

لیہ ۔ زرعی یو نیورسٹی فیصل آباد کے پروگرام کسان دوست کے تحت ویب سا ئٹ لانچ کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

wounded women chobara newsچوبارہ ۔ غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش لدھانہ ۔ بینک سے پیسے نکلو ا کر باپ بیٹوں کو ڈکیتوں نے گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ٹانگوں میں گولی مار دی سپورٹس ۔ ضلع لیہ کی کرکٹ ٹیم بہاولپور ریجن کا چیمپیئن بن گیا محکمہ صحت ۔ضلع لیہ میں خرید کی گئی بھاری تعداد میں او آر ایس کے ڈی ٹی ایل فیل رپورٹ

چوبارہ ۔ غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش لیہ(صبح پا کستان) لیہ میں غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش ، ناکامی پر ملزم نے کلہاڑی کے وار سے کزن کے ناک اور ہونٹ کاٹ ڈالے، زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا ،17 سالہ ملزم گرفتار ،اعتراف جرم کر لیا ۔ لیہ کی تحصیل چوبارہ کے چک نمبر 347ٹی ڈی اے میں غیر ت کے نام پر چچا زاد بھائی کی

wounded women

جانب سے طلاق یافتہ خاتون مبشرہ مائی کو قتل کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے، خاتون کی مزاحمت پر 17سالہ ملزم ناصر نے تیز دھار کلہاڑی کا وار کر کے خاتون کا ناک اور دونوں ہونٹ کاٹ ڈالے، ڈسٹر کٹ ہسپتال لیہ میں خاتون کو طبی امددا فراہم کر دی گئی تاہم اسکی حالت خطر ئے میں بتا ئی جاتی ہے ، پولیس تھانہ چوبارہ نے متاثرہ 25 سالہ خاتون کے والد امیر خان کی مدعیت میں مقد مہ درج کیا ہے جبکہ پولیس نے 17سالہ ملزم ناصر کو بھی گرفتار کر لیا ،جس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے ،پولیس نے ملزم کو مقامی عدالت میں پیش کر تے ہو ئے چار روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر تے ہو ئے جیل منتقل کر دیا ہے لدھانہ ۔ بینک سے پیسے نکلو ا کر باپ بیٹوں کو ڈکیتوں نے گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ٹانگوں میں گولی مار دی، باپ بیٹا شدید زخمی، ملزم فرار لیہ(صبح پا کستان) بینک سے پیسے نکلو ا کر باپ بیٹوں کو ڈکیتوں نے گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ٹانگوں میں گولی مار دی، باپ بیٹا شدید زخمی، ملزم فرار ہو گئے۔تفصیل کے مطابق لدھانہ کے تاجر محمد خان اور اس کا بیٹا نواز خان لیہ کے بینک سے تین لاکھ روپے نکلوا کر واپس اپنی دوکان لدھانہ پر جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل 125پر پیچھا کر نے والے ڈکیتوں نے لدھانہ مائنر پر گھیر لیا، پیسے چھیننے میں مزاحمت پر ملزمان نے باپ بیٹے کو ٹانگوں میں گولیا ں مار دیں اور موقع سے فرار ہو گئے۔ ریسکیو 1122نے زخمی ہونے والے با پ بیٹے کو علاج کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا جبکہ تھانہ پیر جگی پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا۔ ضلع لیہ کی کرکٹ ٹیم بہاولپور ریجن کا چیمپیئن بن گیا لیہ(صبح پا کستان)انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ چیمیئن شپ بہاولپور ریجن، چیمپئن شپ ضلع لیہ نے جیت لی،چیمپئن شپ میچز میں لیہ 29پوائنٹ سے پہلے نمبر پر،بہاولنگر27پوائنٹ سے دوسرے نمبر جبکہ رحیم یار خان 25پوائنٹ سے تیسرے نمبر پر رہا ،بہاولپور ریجن میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن اور بہاولپور ڈویژن کے اضلاع شامل ہیں ،ہر ضلع کی سینئرز کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم نے لیگ سسٹم کے تحت 5میچز کھیلے،ضلع لیہ کی ٹیم نے اپنے 5میچز میں 3میچز جیتے 1میچ ہارا اور ایک میچ برابر کھیلا ،ضلع لیہ نے لیگ سسٹم کا اپنا آخری میچ ضلع راجن پور کی ٹیم کے ساتھ کھیلا جس میں ایک اننگز اور 20سکور سے راجن پور کی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا ضلع لیہ کی ٹیم کے مدثر علوی،ریاست علی،افراسین حسین،مزمل تحسین کھلاڑیوں نے شاندار کارکردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا،کرکٹ ایسوسی ایشن بہاولپور ریجن کے صدر حیدر کامران چوہدری،ضلع صدر تنصیر کاظمی،احمد فرحان نے ضلع لیہ کی ٹیم کو اور آفیشل اشرف حسین کوشاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب لاہور نے ضلع لیہ میں خرید کی گئی بھاری تعداد میں او آر ایس کے ڈی ٹی ایل فیل کی رپورٹ محکمہ صحت ضلع لیہ کو جاری کردی لیہ(صبح پا کستان)ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب لاہور نے ضلع لیہ میں خرید کی گئی بھاری تعداد میں او آر ایس کے ڈی ٹی ایل فیل کی رپورٹ محکمہ صحت ضلع لیہ کو جاری کردی،محکمہ صحت ضلع لیہ نے مالی سال 2016-17کیلئے ادویات کی خریداری کی بچوں میں پانی کی کمی کو دورکرنے کیلئے 30ہزار پیکٹ اوآر ایس GLITZفارما کمپنی سے خرید کئے ،ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کو ادویات کے ڈی ٹی ایل کیلئے سیمپل بھیجھے گئے پنجاب ٹیسٹنگ لیبارٹری نے او آر ایس کے سیمپل فیل ہونے کی رپورٹ محکمہ صحت ضلع لیہ کو بھجوا دی،ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے بتایا کہ رپورٹ آنے کے بعد سے او آر ایس کی سنٹروں کو سپلائی بند کر دی گئی ہے۔

faridi رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.