لیہ ۔ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں اور ان کا کو ئی مذہب نہیں۔صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد
لیہ (صبح پا کستان)صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ اور ایم پی اے چوہدری ...







لیہ (صبح پا کستان)صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ اور ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے ایک مشترکہ بیا ن میں کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ دہشتگردی کی بزدلا نہ کا روائی ہے جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے انہو ں نے کہا کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں اور ان کا کو ئی مذہب نہیں۔ انہو ں نے کہا کہ کو ئٹہ دھماکہ میں شہید ہو نے والے وکلا ء ،صحافی اور معصوم شہریوں کا خون رائیگا ں نہیں جا ئے گا اور دہشت گردی کے خا تمہ تک حکو مت چین سے نہیں بیٹھے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ پو ری قوم دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ دہشتگردی کی بے رحما نہ کا روائی پاکستانی قوم کے دہشت گردی کے خلاف عزم کو متزلز ل نہیں کر سکتی ۔