• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ لائیوسٹاک میں گھپلا ؟ ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول

webmaster by webmaster
اگست 5, 2016
in First Page
0

1لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول کرنے لگا،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے دیہاتی و شہری عوام کے جانوروں کے فوری علاج معالجہ کیلئے ضلع لیہ کے 175فیلڈ ملازمین کو موٹر سائیکل سرکاری نمبروں کے ساتھ رجسٹریشن کرا کر 8ماہ قبل دیئے ،گذشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک کے دفتر سے فیلڈ سٹاف کو 24سو روپے ماہانہ ادا کرنے کا زبانی حکم نامہ دیا گیا ،فیلڈ سٹاف نے دفتر میں 24سو روپے جمع کرانے پر رقم کی رسید اور جمع کرانے کیلئے بنک اکاؤنٹ نمبر مانگے جس پر انہیں رقم اکاؤنٹنٹ کو جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا رقم کے بدلے محکمہ کی طرف سے اہلکاروں کو کسی قسم کی کوئی رسید نہ دی گئی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر تنویر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رسید ابھی تک نہیں دی گئی لیکن رسید دینے کا طریقہ کار بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ روپے کا موٹر سائیکل فیلڈ سٹاف کے پاس موجود ہے ضلع لیہ کے ملازمین کو دیئے گئے موٹر سائیکلوں کی مکمل رقم موٹر سائیکل کمپنی حکومت پنجاب نے ادا کردی ہے جس کو وصولی ملازم سے ماہانہ قسط 2390روپے وصول کی جا رہی ہے جس کا رجسٹر پر اندراج کیا جا رہا ہے اور یہ وصولی حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق وصول کی جا رہی ہے وصول کی جانے والی رقم کہاں جمع کرائی جائے گی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر جواب نہ دے سکے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ٹی ایم اے کارکردگی , ہو نے والی بارش سے لیہ شہر کی سیوریج لائن بند

Next Post

لیہ ۔او ڈی ایف پر وگرام کیریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ

Next Post

لیہ ۔او ڈی ایف پر وگرام کیریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

1لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول کرنے لگا،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے دیہاتی و شہری عوام کے جانوروں کے فوری علاج معالجہ کیلئے ضلع لیہ کے 175فیلڈ ملازمین کو موٹر سائیکل سرکاری نمبروں کے ساتھ رجسٹریشن کرا کر 8ماہ قبل دیئے ،گذشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک کے دفتر سے فیلڈ سٹاف کو 24سو روپے ماہانہ ادا کرنے کا زبانی حکم نامہ دیا گیا ،فیلڈ سٹاف نے دفتر میں 24سو روپے جمع کرانے پر رقم کی رسید اور جمع کرانے کیلئے بنک اکاؤنٹ نمبر مانگے جس پر انہیں رقم اکاؤنٹنٹ کو جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا رقم کے بدلے محکمہ کی طرف سے اہلکاروں کو کسی قسم کی کوئی رسید نہ دی گئی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر تنویر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رسید ابھی تک نہیں دی گئی لیکن رسید دینے کا طریقہ کار بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ روپے کا موٹر سائیکل فیلڈ سٹاف کے پاس موجود ہے ضلع لیہ کے ملازمین کو دیئے گئے موٹر سائیکلوں کی مکمل رقم موٹر سائیکل کمپنی حکومت پنجاب نے ادا کردی ہے جس کو وصولی ملازم سے ماہانہ قسط 2390روپے وصول کی جا رہی ہے جس کا رجسٹر پر اندراج کیا جا رہا ہے اور یہ وصولی حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق وصول کی جا رہی ہے وصول کی جانے والی رقم کہاں جمع کرائی جائے گی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر جواب نہ دے سکے ۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.