• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ٹی ایم اے کارکردگی , ہو نے والی بارش سے لیہ شہر کی سیوریج لائن بند

webmaster by webmaster
اگست 5, 2016
in First Page
0

dhqلیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی کارکردگی لیہ شہر کی سیوریج لائن بند ہونے سے گلی محلے روڈز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گذشتہ روز آنے والی بارش سے سیلاب کا منظر پیش کرنے لگے،سڑک کا سارا پانی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے مین گیٹ،ایڈمنسٹریشن بلاک،گائنی بلاک کے سامنے پانی جمع ہونے کی وجہ سے مریضوں ،لواحقین اور عملہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،لیہ شہر کی مین سیوریج لائن بند ہونے سے نکاسی آب نہیں ہورہی جس کی وجہ سے گذشتہ روز شدید بارش کے پانی کے ساتھ ساتھ گٹروں کا پانی بھی گلی محلوں اور سڑکوں پر نکل آیا،ہسپتال روڈ پر نکلا پانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رخ کرلیا جس کی وجہ سے ہسپتال کے مختلف بلاک اور پلاٹ سیلابی پانی کا منظر پیش کرنے لگے۔

dhq

Post Views: 25
Tags: layah news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینئر کلرک عشرت عباس کی ناگہانی وفات پر تعزیتی ریفرنس

Next Post

لیہ ۔ محکمہ لائیوسٹاک میں گھپلا ؟ ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول

Next Post

لیہ ۔ محکمہ لائیوسٹاک میں گھپلا ؟ ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

dhqلیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی کارکردگی لیہ شہر کی سیوریج لائن بند ہونے سے گلی محلے روڈز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گذشتہ روز آنے والی بارش سے سیلاب کا منظر پیش کرنے لگے،سڑک کا سارا پانی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے مین گیٹ،ایڈمنسٹریشن بلاک،گائنی بلاک کے سامنے پانی جمع ہونے کی وجہ سے مریضوں ،لواحقین اور عملہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،لیہ شہر کی مین سیوریج لائن بند ہونے سے نکاسی آب نہیں ہورہی جس کی وجہ سے گذشتہ روز شدید بارش کے پانی کے ساتھ ساتھ گٹروں کا پانی بھی گلی محلوں اور سڑکوں پر نکل آیا،ہسپتال روڈ پر نکلا پانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رخ کرلیا جس کی وجہ سے ہسپتال کے مختلف بلاک اور پلاٹ سیلابی پانی کا منظر پیش کرنے لگے۔

dhq

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.