• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔او ڈی ایف پر وگرام کیریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
اگست 5, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 04-08-2016(2)لیہ: (صبح پا کستان)او ڈی ایف پر وگرام کے مقاصد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت 3یو نین کو نسلوں کے 38گا ؤں میں سو فیصد نتا ئج کا حصول کمیو نٹی ریسورس پرسن کی قومی وملی جذبہ کے تحت خد ما ت کے ذریعے ممکن ہوا ہے جو خراج تحسین کے مستحق ہیں اور یہ ریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں جو پو لیو ، ڈینگی ، کا نگو سے بچاؤ کی آگا ہی کے لئے بھی اپنی خدما ت اسی جذبہ کے تحت سر انجا م دیں ۔یہ با ت ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، پلا ن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام کیمو نٹی ریسورس پرسن کو تعریفی اسناد دینے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ملک سلیم ، نما ئندہ پلا ن انٹر نیشنل سید فرخ رضا تر مذی ، کوارڈینٹر سیف اللہ کے علا وہ مردو خواتین کیمونٹی ریسورس پر سن کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی اولیہ نے کہا کہ ضلع لیہ کی تمام یو نین کو نسلو ں میں او ڈی ایف پر وگرام کے تحت تمام ویلجز کو او ڈی ایف فری بنانے کے لئے ٹائلٹ بلا کس کی فراہمی کے لئے اس پر وگرام کو جا ری رکھا جا ئے گا انہو ں نے تین یو نین کو نسلوں کو ٹلہ حاجی شاہ ، لیہ تھل جنڈی ، 164ٹی ڈی اے کے 38گا ؤں میں 1350ٹا ئلٹ بلا کس کی اپنی مد د آپ کے تحت فراہمی کو یقینی بنا کر 76ہزار سے زائد آبا دی کو مستفید کر انے پر مر د و خواتین کیمو نٹی ریسورس پر سن کی خد مات کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے ملی و قومی جذبہ قرار دیا اور امید ظا ہر کی کہ وہ اسی جذبہ کے تحت پو لیو ، ڈینگی اور کا نگو سے بچا ؤ کی آگا ہی مہم کے لئے بھی کا م کر تے رہیں گے ۔ انہو ں نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، پلا ن پا کستا ن کے نما ئندہ افراد و ٹیکنیکل سٹا ف کی خد ما ت کو بھی سراہا ۔ بعد ازاں نما یا ں کا ر کر دگی کے حامل ریسورس پرسن نیاز احمد ، ملا زم حسین ، فدا حسین ، محمد عارف ، شیر محمد ، مس سمیرا حمد ، ثریا بی بی ، گلشیر ، صفیہ بی بی ، سکینہ بی بی ، نذیر احمد ، افتخار احمد منشاء ، سومیہ احمد ، عمران ذکی ، سیف اللہ ، سلیم دانش و دیگر میں شیلڈ ز و سرٹیفکیٹ تقسیم کیں ۔تقریب میں سید فرخ رضا تر مذی ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ملک سلیم ، سلیم دانش ، زاہد محمود بھی خطا ب کرتے ہو ئے پر وگرام کی اہمیت ، افادیت ، دیہی تنظیمو ں کی کا ر کر دگی ، رضا کا رانہ خدما ت اور مو ثر آگا ہی کے ذریعے گھر گھر لیٹرین بنا نے کی ضرورت اور صاف ستھرے ما حو ل کے با رے میں آگا ہی دی ۔

Pic From Layyah 04-08-2016(3)

Pic From Layyah 04-08-2016(2)

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ لائیوسٹاک میں گھپلا ؟ ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول

Next Post

لیہ ۔ جشن آزادی سپورٹس پر وگرامز کے تحت فٹ با ل ٹو رنا منٹ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

Pic From Layyah 04-08-2016(2)لیہ: (صبح پا کستان)او ڈی ایف پر وگرام کے مقاصد کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت 3یو نین کو نسلوں کے 38گا ؤں میں سو فیصد نتا ئج کا حصول کمیو نٹی ریسورس پرسن کی قومی وملی جذبہ کے تحت خد ما ت کے ذریعے ممکن ہوا ہے جو خراج تحسین کے مستحق ہیں اور یہ ریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں جو پو لیو ، ڈینگی ، کا نگو سے بچاؤ کی آگا ہی کے لئے بھی اپنی خدما ت اسی جذبہ کے تحت سر انجا م دیں ۔یہ با ت ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، پلا ن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام کیمو نٹی ریسورس پرسن کو تعریفی اسناد دینے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں ای ڈی او صحت ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ملک سلیم ، نما ئندہ پلا ن انٹر نیشنل سید فرخ رضا تر مذی ، کوارڈینٹر سیف اللہ کے علا وہ مردو خواتین کیمونٹی ریسورس پر سن کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی اولیہ نے کہا کہ ضلع لیہ کی تمام یو نین کو نسلو ں میں او ڈی ایف پر وگرام کے تحت تمام ویلجز کو او ڈی ایف فری بنانے کے لئے ٹائلٹ بلا کس کی فراہمی کے لئے اس پر وگرام کو جا ری رکھا جا ئے گا انہو ں نے تین یو نین کو نسلوں کو ٹلہ حاجی شاہ ، لیہ تھل جنڈی ، 164ٹی ڈی اے کے 38گا ؤں میں 1350ٹا ئلٹ بلا کس کی اپنی مد د آپ کے تحت فراہمی کو یقینی بنا کر 76ہزار سے زائد آبا دی کو مستفید کر انے پر مر د و خواتین کیمو نٹی ریسورس پر سن کی خد مات کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے ملی و قومی جذبہ قرار دیا اور امید ظا ہر کی کہ وہ اسی جذبہ کے تحت پو لیو ، ڈینگی اور کا نگو سے بچا ؤ کی آگا ہی مہم کے لئے بھی کا م کر تے رہیں گے ۔ انہو ں نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، پلا ن پا کستا ن کے نما ئندہ افراد و ٹیکنیکل سٹا ف کی خد ما ت کو بھی سراہا ۔ بعد ازاں نما یا ں کا ر کر دگی کے حامل ریسورس پرسن نیاز احمد ، ملا زم حسین ، فدا حسین ، محمد عارف ، شیر محمد ، مس سمیرا حمد ، ثریا بی بی ، گلشیر ، صفیہ بی بی ، سکینہ بی بی ، نذیر احمد ، افتخار احمد منشاء ، سومیہ احمد ، عمران ذکی ، سیف اللہ ، سلیم دانش و دیگر میں شیلڈ ز و سرٹیفکیٹ تقسیم کیں ۔تقریب میں سید فرخ رضا تر مذی ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ملک سلیم ، سلیم دانش ، زاہد محمود بھی خطا ب کرتے ہو ئے پر وگرام کی اہمیت ، افادیت ، دیہی تنظیمو ں کی کا ر کر دگی ، رضا کا رانہ خدما ت اور مو ثر آگا ہی کے ذریعے گھر گھر لیٹرین بنا نے کی ضرورت اور صاف ستھرے ما حو ل کے با رے میں آگا ہی دی ۔

Pic From Layyah 04-08-2016(3)

Pic From Layyah 04-08-2016(2)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.