لیہ ۔ محکمہ لائیوسٹاک میں گھپلا ؟ ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ ویلفیئر سوسائٹی،آس ویلفیئر سوسائٹی،نجات فاؤنڈیشن نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینئر کلرک عشرت عباس کی ناگہانی وفات ...
رانا اعجاز احمد نون صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت لیہ (صبح پا کستان ) زرعی یو نیورسٹی فیصل آباد کی جانب ...
چوبارہ ۔ غیر ت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش لدھانہ ۔ بینک سے پیسے نکلو ا ...
LAYYAH – The Mian Nawaz Sharif hospital in Layyah, which was constructed in 2009, has still not been made functional ...
Subh.e.Pakistan Pakistan Layyah On Facebook But the question is لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ذمہ دار لوگ آپ کے ...
لیہ:01؍اگست ( صبح پا کستان )ضلعی انتظا میہ کے ایک پریس ریلیز کے مطا بق ضلع لیہ کا نگو وائر ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبا ت قومی جوش و جذبہ اور شایا ن شان طریقہ ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈی ایس پی ٹریفک ملک اعجاز حسین نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے میرٹ پر ...
لیہ(صبح پا کستان)سود خور مافیا پولیس کی مدد سے سفید پوش ان پڑھ زمیندار کی جائیداد،ٹریکٹر ہتھیانے پر تل گیا،سود ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول کرنے لگا،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے دیہاتی و شہری عوام کے جانوروں کے فوری علاج معالجہ کیلئے ضلع لیہ کے 175فیلڈ ملازمین کو موٹر سائیکل سرکاری نمبروں کے ساتھ رجسٹریشن کرا کر 8ماہ قبل دیئے ،گذشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک کے دفتر سے فیلڈ سٹاف کو 24سو روپے ماہانہ ادا کرنے کا زبانی حکم نامہ دیا گیا ،فیلڈ سٹاف نے دفتر میں 24سو روپے جمع کرانے پر رقم کی رسید اور جمع کرانے کیلئے بنک اکاؤنٹ نمبر مانگے جس پر انہیں رقم اکاؤنٹنٹ کو جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا رقم کے بدلے محکمہ کی طرف سے اہلکاروں کو کسی قسم کی کوئی رسید نہ دی گئی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر تنویر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رسید ابھی تک نہیں دی گئی لیکن رسید دینے کا طریقہ کار بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ روپے کا موٹر سائیکل فیلڈ سٹاف کے پاس موجود ہے ضلع لیہ کے ملازمین کو دیئے گئے موٹر سائیکلوں کی مکمل رقم موٹر سائیکل کمپنی حکومت پنجاب نے ادا کردی ہے جس کو وصولی ملازم سے ماہانہ قسط 2390روپے وصول کی جا رہی ہے جس کا رجسٹر پر اندراج کیا جا رہا ہے اور یہ وصولی حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق وصول کی جا رہی ہے وصول کی جانے والی رقم کہاں جمع کرائی جائے گی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر جواب نہ دے سکے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر