• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جشن آزادی کے رنگ

webmaster by webmaster
اگست 13, 2016
in First Page
0

یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی
13-08-2016لیہ (صبح پا کستان)یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی۔تقریب کاآغازصبح 8بجکر58منٹ پرقومی پرچم کشائی سے ہوگا۔ڈی سی اوسیدواجدعلی شاہ اورڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء پرچم کشائی کریں گے ۔اس موقع پرپولیس اورریسکیو1122کے چاق وچوبنددستے قومی ترانہ کی دھن پرقومی پرچم کوسلامی دیں گے۔تقریب میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے درجات کی بلندی اوروطن عزیزکی سلامتی کے لئے خصوصی دعاکی جائے گی جبکہ طلبہ تحریک پاکستان اورآزادی کے حوالہ سے ملی نغمے و تقاریرپیش کریں گے ۔تقریب میں نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ اورافرادمیں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔اسی طرح ضلع کی دیگرتحاصیل کروڑوچوبارہ میں بھی آزادی کی تقریبات منعقدہوں گی۔

13-08-2016
ضلع لیہ میں جشن آزادی سپو رٹس مقابلو ں میں فٹ با ل فائنل کے مقابلے کا لج گراؤنڈ لیہ میں منعقد ہو ئے جس میں ڈی سی ا وسید واجد علی شاہ نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل کھلا ڑیو ں اور فائنل و رنر اپ ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں میں کیش پرائز و ٹرافیاں تقسیم کیں اس موقع پر اے سی چوبا رہ ارشد احمد وٹو ، ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، کو نسلرز و تماشائیوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ جنہو ں نے فائنل مقابلو ں میں کھلا ڑیو ں کو خو ب داد دی ۔ فائنل میچ میں چٹا ن فٹ با ل کلب و دربار الیو ن کروڑ کے درمیا ں میچ بر ابر ہو نے کی صورت میں پلنٹی کک پر دربار الیون کر وڑ فسٹ قرار پا ئی اور چٹا ن کلب لیہ رنر اپ رہی ۔

Pic From Layyah 13-08-2016(3)

جشن آزادی سپو رٹس مقابلو ں کے بیڈ منٹن سیمی فائنل و فائنل مقابلے سپورٹس جمنیزیم میں منعقد ہو ئے جس کے مہما ن خصوصی اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی تھے ۔ بیڈ منٹن ڈبل میں پہلی پو زیشن سہیل اینڈ پا ٹنر ، بیڈ منٹن ڈبل سیکنڈ میں سلیم الرحمن اینڈ پا ٹنر ، بیڈ منٹن سنگل میں ونر فسٹ منعم خان کر وڑ ، سنگل رنر اپ سہیل علو ی ، سنگل جو نیئر فسٹ اسجد علی ، سنگل جو نیئر سیکنڈ زوہیب نے اعزاز حاصل کیا بعد ازاں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے کیش پرائز و ٹرافیاں تقسیم کیں اس مو قع پر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن و کھلا ڑیو ں اور شائقین کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔

جشن آزادی پر وگرامز کے سلسلہ میں گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں حسن قرات و نعت خوانی کے مقابلے منعقد ہو ئے جس کے مہما ن خصوصی ڈی سی او سید واجد علی شاہ تھے ۔ جبکہ دیگر مہما نوں میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، ڈی او سی محبوب احمد ، اے سی لیہ عمران شمس ، ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی ، قاری کفایت اللہ ، اشرف چشتی ، قاری عبد الرؤف ،محسن رضا اعظمی ،مفتی احمد رضا اعظمی ، طلحہ زبیر ، قاری غلام یٰسین چشتی و دیگر مو جو د تھے ۔مقابلو ں میں دینی مدارس کے طلبا ء نے شرکت کی ۔

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ،۔ لینڈما فیا کرپشن غضب کہا نی ، پنجاب لینڈ کمیشن کی ہزاروں کنال زمین با اثر شخصیات کے قبضہ میں ۔ بے زمین کسان در بدر

Next Post

لیہ ۔ تقریب جشن آزادی اور مستحق اعزاز طلباؤ طالبات کی حوصلہ شکنی

Next Post

لیہ ۔ تقریب جشن آزادی اور مستحق اعزاز طلباؤ طالبات کی حوصلہ شکنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی 13-08-2016لیہ (صبح پا کستان)یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی۔تقریب کاآغازصبح 8بجکر58منٹ پرقومی پرچم کشائی سے ہوگا۔ڈی سی اوسیدواجدعلی شاہ اورڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء پرچم کشائی کریں گے ۔اس موقع پرپولیس اورریسکیو1122کے چاق وچوبنددستے قومی ترانہ کی دھن پرقومی پرچم کوسلامی دیں گے۔تقریب میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے درجات کی بلندی اوروطن عزیزکی سلامتی کے لئے خصوصی دعاکی جائے گی جبکہ طلبہ تحریک پاکستان اورآزادی کے حوالہ سے ملی نغمے و تقاریرپیش کریں گے ۔تقریب میں نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ اورافرادمیں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔اسی طرح ضلع کی دیگرتحاصیل کروڑوچوبارہ میں بھی آزادی کی تقریبات منعقدہوں گی۔

13-08-2016 ضلع لیہ میں جشن آزادی سپو رٹس مقابلو ں میں فٹ با ل فائنل کے مقابلے کا لج گراؤنڈ لیہ میں منعقد ہو ئے جس میں ڈی سی ا وسید واجد علی شاہ نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل کھلا ڑیو ں اور فائنل و رنر اپ ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں میں کیش پرائز و ٹرافیاں تقسیم کیں اس موقع پر اے سی چوبا رہ ارشد احمد وٹو ، ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، کو نسلرز و تماشائیوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ جنہو ں نے فائنل مقابلو ں میں کھلا ڑیو ں کو خو ب داد دی ۔ فائنل میچ میں چٹا ن فٹ با ل کلب و دربار الیو ن کروڑ کے درمیا ں میچ بر ابر ہو نے کی صورت میں پلنٹی کک پر دربار الیون کر وڑ فسٹ قرار پا ئی اور چٹا ن کلب لیہ رنر اپ رہی ۔

Pic From Layyah 13-08-2016(3) جشن آزادی سپو رٹس مقابلو ں کے بیڈ منٹن سیمی فائنل و فائنل مقابلے سپورٹس جمنیزیم میں منعقد ہو ئے جس کے مہما ن خصوصی اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی تھے ۔ بیڈ منٹن ڈبل میں پہلی پو زیشن سہیل اینڈ پا ٹنر ، بیڈ منٹن ڈبل سیکنڈ میں سلیم الرحمن اینڈ پا ٹنر ، بیڈ منٹن سنگل میں ونر فسٹ منعم خان کر وڑ ، سنگل رنر اپ سہیل علو ی ، سنگل جو نیئر فسٹ اسجد علی ، سنگل جو نیئر سیکنڈ زوہیب نے اعزاز حاصل کیا بعد ازاں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے کیش پرائز و ٹرافیاں تقسیم کیں اس مو قع پر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن و کھلا ڑیو ں اور شائقین کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ جشن آزادی پر وگرامز کے سلسلہ میں گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں حسن قرات و نعت خوانی کے مقابلے منعقد ہو ئے جس کے مہما ن خصوصی ڈی سی او سید واجد علی شاہ تھے ۔ جبکہ دیگر مہما نوں میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، ڈی او سی محبوب احمد ، اے سی لیہ عمران شمس ، ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی ، قاری کفایت اللہ ، اشرف چشتی ، قاری عبد الرؤف ،محسن رضا اعظمی ،مفتی احمد رضا اعظمی ، طلحہ زبیر ، قاری غلام یٰسین چشتی و دیگر مو جو د تھے ۔مقابلو ں میں دینی مدارس کے طلبا ء نے شرکت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.