• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تقریب جشن آزادی اور مستحق اعزاز طلباؤ طالبات کی حوصلہ شکنی

webmaster by webmaster
اگست 14, 2016
in First Page
0

newsلیہ (صبح پا کستان) مقا می ضلعی انتظا میہ کے تحت جشن آزادی کی تقریب ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کے وسیع سبزہ زار پر منعقد ہو ئی بلا شبہ یہ ایک خو بصورت اور باوقار تقریب تھی گو کہنے کو جشن آزادی کی یہ تقریب
ضلعی سطح کی نما ئندہ تقریب تھی لیکن ساری کاروائی کے دوران میزبان سکول تقریب میں چھا یا رہا ۔ ایسا لگتا تھا جیسے یہ تقریب جشن آ زادی کی ضلعی تقریب نہیں بلکہ میزبان سکول کی تقریب تقسیم انعامات ہے ۔ اور اس جشن آزادی کی اس تقریب میں اس سکول کے علاوہ کسی اور سکول کے بچوں نے شر کت ہی نہیں کی ہے ۔ تلاوت اور نعت کے علاوہ تقاریر اور ٹیبلو سمیت جو آ ئیٹم بھی پیش کئے گئے وہ سبھی ڈی پی ایس گرلز ونگ کے بچوں نے پیش کئے ۔اور کسی دوسرے تعلیمی ادارے کے کسی سٹوڈنٹ کو مو قع نہیں دیا گیا ۔
یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ جشن آزادی کی تقریب میں شمو لیت کے لئے ضلعی سطح پر ہو نے والے آ ڈیشن مقا بلوں میں کا میاب ہو نے والے طلباؤ طا لبات کہیں بھی نظر نہیں آ ئے نہ تو انہیں پر فارمنس کے لئے بلا یا گیا اور نہ ہی ان کی حو صلہ افزائی گئی ۔ تفصیلات کے مطا بق یوم آزادی سے چند دن قبل ضلعی انتظا میہ کیطرف سے عثمان بخاری ڈی ایم او کی سر براہی میں ایک آ ڈیشن کمیٹی قائم کی گئی تھی جس نے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں سے کامیاب اور نمایاں طلباء طا لبات کو آ ڈیشن کے لئے ڈی سی او آ فس میں طلب کیا یہ آ ڈیشن ایسے ما حول میں لئے گئے کہ اس دن دفتر میں بجلی کی آنکھ مچو لی سارا دن جاری رہی ۔ کئی گھنٹوں میں انتہائی حبس کے ماحول اور پسینے میں شرا بورطلبا ؤ طا لبات کے آ ڈیشن کا یہ عمل مکمل ہوا اور قراٗت ، نعت ، قو می نغمہ ، انگلش اردو تقاریر اور ٹیبلو کے لئے با صلا حیت طلباؤ طالبات کو منتخب کیا گیا ۔ آ ڈیشن کے بعد آ ڈیشن میں شریک ہو نے والے کامیاب طلباؤ طالبات کا رزلٹ ڈسٹرکٹ پبلک اسکول بوائز ونگ کے پرنسپل نے اعلان کیا اور کامیاب ہو نے والے بچوں کو ضلعی انتظا میہ کی جانب سے منعقد ہو نے والے تقریب جشن آ زادی میں شا مل ہو نے اور اپنے اپنے ادارے کی نمائند گی کرنے کی خو شخبری سنا ئی ۔
لیکن اے بسا کہ آ رزو خاک شد ۔۔کے مصداق ضلعی سطح پر ہونے والے آڈیشن مقا بلوں میں کامیاب ہو نے والے یہ طلباؤ طالبات تقریب جشن آ زادی میں شرکت کے لئے ڈی پی ایس گرلز ونگ گئے لیکن انہیں اس تقریب میں بری طرح نظر انداز کیا گیا ۔ان میں وہ طلبا ؤ طالبات بھی شا مل تھے جنہوں نے ضلعی ، ڈویژن اور صوبائی سطح پر ضلع لیہ کی نمائندگی کر کے اعزازات حا صل کئے اور اپنے ضلع اور تعلیمی اداروں کانام روشن کیا ۔
جب اس بارے ایک ذمہ دار شخصیت سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صبح پا کستان کو بتایا کہ عین وقت پر پروگرام محدود کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے پروگرام مختصر کرنا پڑا لیکن جتنے محدود وقت میں یہ پروگرام مکمل ہوا ہے اسی وقت میں اگر آ ڈیشن میں کا میاب ہو کر تقریب جشن آزادی میں نامزد ہو نے والے طلباؤ طالبات کو مو قع دیا جاتا تو زیادہ منا سب تھا ۔ اس سے مستحق اعزاز طلباؤ طالبات کی حو صلہ افزائی بھی ہو تی اور انصاف بھی ۔۔۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ جشن آزادی کے رنگ

Next Post

President Mamnoon, PM Nawaz hoist national flag in Islamabad

Next Post
President Mamnoon, PM Nawaz hoist national flag in Islamabad

President Mamnoon, PM Nawaz hoist national flag in Islamabad

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

newsلیہ (صبح پا کستان) مقا می ضلعی انتظا میہ کے تحت جشن آزادی کی تقریب ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ کے وسیع سبزہ زار پر منعقد ہو ئی بلا شبہ یہ ایک خو بصورت اور باوقار تقریب تھی گو کہنے کو جشن آزادی کی یہ تقریب ضلعی سطح کی نما ئندہ تقریب تھی لیکن ساری کاروائی کے دوران میزبان سکول تقریب میں چھا یا رہا ۔ ایسا لگتا تھا جیسے یہ تقریب جشن آ زادی کی ضلعی تقریب نہیں بلکہ میزبان سکول کی تقریب تقسیم انعامات ہے ۔ اور اس جشن آزادی کی اس تقریب میں اس سکول کے علاوہ کسی اور سکول کے بچوں نے شر کت ہی نہیں کی ہے ۔ تلاوت اور نعت کے علاوہ تقاریر اور ٹیبلو سمیت جو آ ئیٹم بھی پیش کئے گئے وہ سبھی ڈی پی ایس گرلز ونگ کے بچوں نے پیش کئے ۔اور کسی دوسرے تعلیمی ادارے کے کسی سٹوڈنٹ کو مو قع نہیں دیا گیا ۔ یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ جشن آزادی کی تقریب میں شمو لیت کے لئے ضلعی سطح پر ہو نے والے آ ڈیشن مقا بلوں میں کا میاب ہو نے والے طلباؤ طا لبات کہیں بھی نظر نہیں آ ئے نہ تو انہیں پر فارمنس کے لئے بلا یا گیا اور نہ ہی ان کی حو صلہ افزائی گئی ۔ تفصیلات کے مطا بق یوم آزادی سے چند دن قبل ضلعی انتظا میہ کیطرف سے عثمان بخاری ڈی ایم او کی سر براہی میں ایک آ ڈیشن کمیٹی قائم کی گئی تھی جس نے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں سے کامیاب اور نمایاں طلباء طا لبات کو آ ڈیشن کے لئے ڈی سی او آ فس میں طلب کیا یہ آ ڈیشن ایسے ما حول میں لئے گئے کہ اس دن دفتر میں بجلی کی آنکھ مچو لی سارا دن جاری رہی ۔ کئی گھنٹوں میں انتہائی حبس کے ماحول اور پسینے میں شرا بورطلبا ؤ طا لبات کے آ ڈیشن کا یہ عمل مکمل ہوا اور قراٗت ، نعت ، قو می نغمہ ، انگلش اردو تقاریر اور ٹیبلو کے لئے با صلا حیت طلباؤ طالبات کو منتخب کیا گیا ۔ آ ڈیشن کے بعد آ ڈیشن میں شریک ہو نے والے کامیاب طلباؤ طالبات کا رزلٹ ڈسٹرکٹ پبلک اسکول بوائز ونگ کے پرنسپل نے اعلان کیا اور کامیاب ہو نے والے بچوں کو ضلعی انتظا میہ کی جانب سے منعقد ہو نے والے تقریب جشن آ زادی میں شا مل ہو نے اور اپنے اپنے ادارے کی نمائند گی کرنے کی خو شخبری سنا ئی ۔ لیکن اے بسا کہ آ رزو خاک شد ۔۔کے مصداق ضلعی سطح پر ہونے والے آڈیشن مقا بلوں میں کامیاب ہو نے والے یہ طلباؤ طالبات تقریب جشن آ زادی میں شرکت کے لئے ڈی پی ایس گرلز ونگ گئے لیکن انہیں اس تقریب میں بری طرح نظر انداز کیا گیا ۔ان میں وہ طلبا ؤ طالبات بھی شا مل تھے جنہوں نے ضلعی ، ڈویژن اور صوبائی سطح پر ضلع لیہ کی نمائندگی کر کے اعزازات حا صل کئے اور اپنے ضلع اور تعلیمی اداروں کانام روشن کیا ۔ جب اس بارے ایک ذمہ دار شخصیت سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صبح پا کستان کو بتایا کہ عین وقت پر پروگرام محدود کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے پروگرام مختصر کرنا پڑا لیکن جتنے محدود وقت میں یہ پروگرام مکمل ہوا ہے اسی وقت میں اگر آ ڈیشن میں کا میاب ہو کر تقریب جشن آزادی میں نامزد ہو نے والے طلباؤ طالبات کو مو قع دیا جاتا تو زیادہ منا سب تھا ۔ اس سے مستحق اعزاز طلباؤ طالبات کی حو صلہ افزائی بھی ہو تی اور انصاف بھی ۔۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.