لیہ (صبح پاکستان)ڈی سی اوسید واجد علی شاہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ضلع بھر کی ریونیوحدود میں موٹر سائیکلوں کے زریعے ون ویلنگ کرنے پر پاپندی عائد کر دی ہے۔یہ حکم دو دن 13تا 14گست تک موثر رہے گا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








