لیہ۔قصاب ایسوسی ایشن لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری
لیہ(صبح پا کستان)قصاب ایسوسی ایشن لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ،صدر انجمن تاجران {باروی گروپ}واحد بخش باروی،صدر ...
لیہ(صبح پا کستان)قصاب ایسوسی ایشن لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ،صدر انجمن تاجران {باروی گروپ}واحد بخش باروی،صدر ...
لیہ (صبح پا کستان)دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کی شنوائی کا سلسلہ جاری،ڈی پی او سید ندیم ...
لیہ(صبح پا کستان)ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کا گذشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈز کا اچانک ...
لیہ (صبح پا کستان) فرانس کے صدر کی طرف سے گستاخانہ مواد کی سر پر ستی اور حضرت محمد ﷺ ...
لیہ( صبح پا کستان )بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کے ہال ...
لیہ:( صبح پا کستان ) مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضے اور مظالم کے خلاف ضلع بھر میں یوم ...
لیہ( صبح پا کستان ) ممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ان کی رہائش ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلع انجمن صحافیان کا مشترکہ اجلاس،چیئرمین وممبران مجلس عاملہ کا چناؤ، یونس خان بزدار ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں سینئر صحافی سعید احمد باروی کے وفات پر تعزیتی ریفرنس،ایصال ثواب کیلئے قرآن ...
اسلام آباد(صبح پا کستان )ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سیئنر صحافی و سینئر سیاسی راہنما انجم صحرائی پاکستان تحریک ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے کہا کہ تنظیم کا کام اپنے ممبران کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی ترجمانی بھی جو ان کے کاروبار کی تقویت کرنے میں مدد گار ہوتے ہیں،دکانداروں کے ساتھ ساتھ صارفین کے حقوق کا تحفظ بھی تنظیم کے عہدیداران کا کام ہے،نومنتخب صدر چوہدری محمد مشتاق عرف گوگا نے کہا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آنے والے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے لیہ شہر کے 70دکانداروں نے جن کا تعلق شعبہ قصاب سے ہے انہوں نے جس طرح مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے میں ان کے اعتماد پر دلجمعی سے پورا اترنے کی کوشش کروں گا،انہوں نے کہا کہ آج ہماری ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے جس حلف کا اقرار کیا ہے اس پر ایمانداری سے عملدرآمد کریں گے،اپنے دو سالہ دورانیہ میں اپنے دکانداروں کے حقوق کی نگرانی کرتے ہوئے ان کے تحفظ اور ویلفیئر کیلئے منصوبہ سازی کریں گے جو دکاندار کمزور ہوں گے ضرورت کے مطابق ویلفیئر فنڈز سے ان کی امداد کا سسٹم بھی شروع کریں گے اور ان کے کاروبار کے تحفظ کیلئے اپنی خدمات پیش کریں گے،تقریب میں صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی،جنرل سیکرٹری خلیل احمد انصاری اور ان کے دیگر عہدیداران،ڈسٹرکٹ بار سے سبطین خان گشکوری اور دیگر وکلاء،میڈیا نمائندگان،اظہر خان ہانس اورشہر بھر کے قصاب کے علاوہ سول سوسائٹی کی کثیر تعداد شہریوں نے شرکت کی،آخر میں دعا کے بعد تقریب میں شریک شہریوں کیلئے ظہرانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔