• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔90فی صدسے زائد جانوروں کی ویکسین مکمل ہوچکی ہے۔ڈاکٹر محمدطارق گدارہ

webmaster by webmaster
جون 23, 2021
in Local News
0

لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر محمدطارق گدارہ نے کہاہے کہ ضلع لیہ میں مویشیوں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے پری فلڈ ویکسی نیشن مہم جاری ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پری فلڈ ویکسی نیشن مہم کے دوران چھوٹے بڑئے مویشیوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر محمدطارق گدارہ نے بتایاکہ گائے بھینسوں میں گل گھوٹو،مرغیوں میں رانی کھیت کی ویکسین جاری ہے انہوں نے مزیدبتایاکہ ابتک 90فی صدسے زائد جانوروں کی ویکسین مکمل ہوچکی ہے ۔ ڈاکٹر محمدطارق گدارہ نے کہا اگر کسی وجہ سے کوئی جانورویکسین ہونے سے رہ گیا ہوتو اپنے قریبی شفاخانہ حیوانات سے رابطہ کرکے ویکسین کرواسکتے ہیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو معروف شاعر قاسم عارض نے اپنا نوتصنیف شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘پیش کی

Next Post

ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحان 2021 کا انعقاد دس جولائی سے ہو گا

Next Post

ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحان 2021 کا انعقاد دس جولائی سے ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026

لیہ ۔ ( صبح پا کستان )ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر محمدطارق گدارہ نے کہاہے کہ ضلع لیہ میں مویشیوں کو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے پری فلڈ ویکسی نیشن مہم جاری ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پری فلڈ ویکسی نیشن مہم کے دوران چھوٹے بڑئے مویشیوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر محمدطارق گدارہ نے بتایاکہ گائے بھینسوں میں گل گھوٹو،مرغیوں میں رانی کھیت کی ویکسین جاری ہے انہوں نے مزیدبتایاکہ ابتک 90فی صدسے زائد جانوروں کی ویکسین مکمل ہوچکی ہے ۔ ڈاکٹر محمدطارق گدارہ نے کہا اگر کسی وجہ سے کوئی جانورویکسین ہونے سے رہ گیا ہوتو اپنے قریبی شفاخانہ حیوانات سے رابطہ کرکے ویکسین کرواسکتے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.