• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو معروف شاعر قاسم عارض نے اپنا نوتصنیف شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘پیش کی

webmaster by webmaster
جون 23, 2021
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو معروف شاعر قاسم عارض نے اپنا نوتصنیف شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘پیش کی ۔

اس موقع پر نثار احمدخان نے کہا حکومت پنجاب محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر کی وساطت سے پنجاب راءٹرویلفیئرفنڈز سے ادیب اور شعراء کرام کی حوصلہ افزائی کے لئے مالی معاونت کے لیے مختلف اقدامات اُٹھارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر گزشتہ سال بھی پنجاب بھر میں علم و ادب کے فروغ کے لیے متعدد مصنفین کو مالی امداد کے چیک فراہم کیے گئے تھے ۔ ڈی آئی او نثار احمدخان نے مزیدکہاکہ ادب سے وابستہ افرادمعاشرے کی بہتر سمت اور علم وادب کے فروغ کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کررہے ہیں قاسم عارض کا شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘ادبی حلقوں میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا ۔

Post Views: 53
Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسےچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی(سی پیک) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی اہم ملاقات

Next Post

لیہ ۔90فی صدسے زائد جانوروں کی ویکسین مکمل ہوچکی ہے۔ڈاکٹر محمدطارق گدارہ

Next Post

لیہ ۔90فی صدسے زائد جانوروں کی ویکسین مکمل ہوچکی ہے۔ڈاکٹر محمدطارق گدارہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو معروف شاعر قاسم عارض نے اپنا نوتصنیف شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘پیش کی ۔ اس موقع پر نثار احمدخان نے کہا حکومت پنجاب محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر کی وساطت سے پنجاب راءٹرویلفیئرفنڈز سے ادیب اور شعراء کرام کی حوصلہ افزائی کے لئے مالی معاونت کے لیے مختلف اقدامات اُٹھارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر گزشتہ سال بھی پنجاب بھر میں علم و ادب کے فروغ کے لیے متعدد مصنفین کو مالی امداد کے چیک فراہم کیے گئے تھے ۔ ڈی آئی او نثار احمدخان نے مزیدکہاکہ ادب سے وابستہ افرادمعاشرے کی بہتر سمت اور علم وادب کے فروغ کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کررہے ہیں قاسم عارض کا شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘ادبی حلقوں میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.