• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسےچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی(سی پیک) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی اہم ملاقات

webmaster by webmaster
جون 23, 2021
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسےچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی(سی پیک) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی اہم ملاقات

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسےچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی(سی پیک) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں اور کارپوریٹ زرعی فارمنگ پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔

 

وزیر اعلی عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے، پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس کو شفافیت اور تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا جا رہا ہے، پنجاب میں سپیشل اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں اوران زونز میں چینی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں،سی پیک پراجیکٹس سے معیشت بہترہو گی ۔

 

عاصم سلیم باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ سی پیک کے منصوبے پاکستان کی معیشت کیلئے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں، سی پیک پراجیکٹس تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں ، پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس کی صورتحال پر پیشرفت اطمینان بخش ہے، پنجاب میں زرعی شعبے میں بے پناہ پوٹنشل ہے،سی پیک کے تحت کارپوریٹ زرعی فارمنگ کو فرو غ دینے کی ضرورت ہے ۔

Post Views: 42
Source: dailypakistan.com.pk
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی او نے منشیات فروشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث پولیس کانسٹیبل محمد اکرم معطل کر کے لائن حاضر کر دیا

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو معروف شاعر قاسم عارض نے اپنا نوتصنیف شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘پیش کی

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو معروف شاعر قاسم عارض نے اپنا نوتصنیف شاعری مجموعہ’’معراج آگہی‘‘پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسےچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی(سی پیک) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں اور کارپوریٹ زرعی فارمنگ پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔   وزیر اعلی عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے، پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس کو شفافیت اور تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا جا رہا ہے، پنجاب میں سپیشل اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں اوران زونز میں چینی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں،سی پیک پراجیکٹس سے معیشت بہترہو گی ۔   عاصم سلیم باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ سی پیک کے منصوبے پاکستان کی معیشت کیلئے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں، سی پیک پراجیکٹس تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں ، پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس کی صورتحال پر پیشرفت اطمینان بخش ہے، پنجاب میں زرعی شعبے میں بے پناہ پوٹنشل ہے،سی پیک کے تحت کارپوریٹ زرعی فارمنگ کو فرو غ دینے کی ضرورت ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.